"صادقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مہاجر شخصیات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox artist|name=صادقین نقاش|image=Sadeqain.png|imagesize=300px|caption=The artist|birth_name=سید صادقین احمد نقوی|birth_date=[[30 جون]] [[1923ء]]|birth_place=[[امروہہ]]، [[متحدہ صوبہ جات آگرہ و اودھ]]، [[برٹش راج]]،<br> موجودہ [[امروہہ ضلع]]، [[بھارت]]|death_date=[[10 فروری]] [[1987ء]]<br>(عمر: 63 سال 7 ماہ 11 دن شمسی)|death_place=[[کراچی]]، [[سندھ]]، [[پاکستان]]|nationality=[[پاکستانی]]|field=[[اسلامی خطاطی]]، [[مصوری]]|movement=[[اسلامی خطاطی]]|Institute=[[sadequain institute of Art-+92.021.34980928]]}}
{{خانۂ معلومات شخصیت
|image=Sadeqain.png
|birth date=[[1920ء]]
|birth place=امروہہ ۔ ہندوستان
|death date=10 فروری [[1987ء]]
|death place=کراچی ۔ پاکستان
|nationality=پاکستانی
|other names=سید صادقین احمد نقوی
|alma mater=آگرہ یونی ورسٹی
|occupation=مصوری
|organization=صادقین آرٹ گیلری
|notable works=فیصل مسجد فریئر ہال ، نیشنل میوزم و صادقین آرٹ گیلری میں
|awards=تمغۂ امتیاز ، ستارۂ امتیاز
|website=http://www.sadequainfoundation.com/
}}
 
'''سید صادقین احمد نقوی''' (پیدائش: [[30 جون]] [[1923ء]]– وفات: [[10 فروری]] [[1987ء]]) [[پاکستان]] کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش،نقاش جوتھے جنہیں "صادقین" کے نام سے مشہورجانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت [[اسلامی خطاطی]] اور [[مصوری]] ہوئےہے۔ ۔
 
== خاندان ==
ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ [[خطاطی]] کے حوالے سے بہت پہلے سے مشہور تھا، [[1940ء]] کی دہائی میں وہ ادب کی [[ترقی پسند تحریک]] میں شامل ہوچکے تھے، ان کی شخصیت میں پوشیدہ فنکارانہ صلاحیتوں کو سب سے پہلے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم [[حسین شہید سہروردی]] نے شناخت کیا۔
===ابتدائی حالات===
 
==سوانح==
===ابتدائی حالات===
30 جون [[1920ء]] کو [[ہندوستان]] کے ممتاز علمی شہر [[امروہہ]] (اتر پردیش) میں پیدا ہوئے۔<ref>http://bio-bibliography.com/authors/view/4977</ref> ابتدائی تعلیم آبائی شہر [[امروہہ]] ہی میں حاصل کی، بعد ازاں [[آگرہ یونیورسٹی]] سے [[بی اے]] کیا۔ تقسیم ہند کے بعد آپ اپنے خاندان کے ہمراہ [[کراچی]] آگئے۔
 
=== حالات زندگی===
[[1940ء]] کی دہائی میں وہ ترقی پسند ادیبوں اور فن کاروں کی تحریک میں شامل ہوچکے تھے۔
===آخری ایام ===
زندگی کے آخری دنوں میں جب وہ [[فریئر ہال]] کی دیوار پر پینٹنگ میں مصروف تھے، اچانک گر پڑے اور [[10 فروری]] [[1987ء]] کو [[کراچی]] کے ایک اسپتال میں خالقِ حقیقی سے جا ملے، سخی حسن کا قبرستان ان کی آخری آرام گاہ ہے.