"زہیر بن ابی سلمیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ زہیر بن ابی سلمى کو زہیر بن ابی سلمیٰ کی جانب منتقل کیا: سلمی کی درستی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''زہیر بن ابی سلمىسلمیٰ''' [[عہد جاہلیت]] کا ممتازاور صاحب دیوان [[شاعر]] تھا۔
 
== حالات زندگی ==
 
زہیر بن ابی سلمہسلمیٰ بن ربعیہ بن رباح مزنی 530ء میں پیدا ہوا اپنے باپ کے رشتہ داروں [[بنو غطفان]] میں پرورش پائی۔ ایک عرصہ تک اپنے ماموں کی صحبت میں رہا، اس کا ماموں عرصے سے صاحب فراش اور بے اولاد لیکن نہایت دانا شخص تھا، وہ حسن رائے، عمدہ شاعری اور کثرت مال کی وجہ سے شہرت رکھتا تھا۔ زہیر نے اس کی شاعری سے بہت کچھ حاصل کیا اور اس کے علم و حکمت سے بہت متاثر ہوا۔ یہ چیز اس کی حکمت کے موتیوں سے مرصع شاعری میں جگہ جگہ نمایاں نظر آتی ہے۔ جب مرہ قبیلہ کے دو دانشمند حارث بن عوف اور ہرم بن سنان نے بنو عبس و ذبیان کے درمیان میں صلح کروانے اور دشمنی کو ٹھنڈا کرنے کے لئےلیے دونوں قبیلوں کے مقتولین کی [[دیت]] اپنے ذمہ لے لی جو تین ہزار اونٹ بنتی تھی اور جنگ کی آگ کو ختم کر دیا تو سرداروں کی اس عالی ظرفی نے شاعر کی طبعیت کو بے حد متاثر کیا اور اس نے اپنے مشہور [[معلقہ]] میں ان دونوں کی مدح کی۔
== ہرم بن سنان کی مدح ==
زہیر نے بارہا ہرم بن سنان کی مدح کی تو ہرم نے قسم کھالی کہ زہیر جب بھی اس کی مدح کرے گا یا اس سے کچھ سوال کرے گا یا اس کو سلام کرے گا تو وہ اس کے جواب میں غلام یا لونڈی یا گھوڑا دے گا۔ زہیر اس کے عطیات قبول کرتے کرتے شرما گیا اور یہ کرنے لگا کہ جب وہ ہرم کو لوگوں میں بیٹھے دیکھتا تو کہتا ہرم کے سوا تم سب خیریت سے رہو جب کہ وہ تم سب سے اچھا ہے جس کو میں نے شریک نہیں کیا۔
سطر 13:
== شاعری ==
 
زہیر کا گھرانہ شاعری میں ممتاز حثیت رکھتا تھا۔ اس ماموں، اس کی دو بہنیں سلمیٰ اور خنساء اور اس کے دو بیٹے کعب اور بجیر قابل شعراء میں سے تھے اور یہ امتیاز کسی دوسرے گھرانے کو نصیب نہیں ہوا۔ کچھ لوگ تو اسے [[امرؤ القیس]] اور [[نابغہ ذبیانی]] سے بھی افضل قرار دیتے ہیں۔ کیوں کہ اس کی شاعری صداقت لہجہ کی بنا پر ممتاز اور غریب الفاظ سے خالی اور بیہودہ خیالات اور فحش گوئی سے صاف ہے۔ اس کا کلام قلیل الفاظ مگر کثیر معافی پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ واحد شاعر ہے جسے مدح، ضرب الامثال اور حکیمانہ مقولے نظم کرنے میں کمال حاصل ہے۔
 
زہیر ان شاعروں میں ایک جو کلام کو لکھ کر پرکھتے اور کانٹ چھانٹ کرتے تھے۔ اس کے قصائد کو ’حوالیات‘ بھی کہا جاتا ہے۔ کیوں کہ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ چار مہینوں تک قصیدہ نظم کرتا تھا اور چار ماہ تک اس کی کانٹ چھانٹ کرتا تھا۔ اس طرح یہ قصیدہ لوگوں سال بھر کے بعد جاکر ملتا تھا۔
== وفات ==
زہیر کی تقریباتقریباً 90 سال کی عمر میں [[627ء]] کو وفات ہوئی
<ref>احمد حسن زیات۔ تاریخ ادب عربی۔ ترجمہ، محمد نعیم صدیقی۔ شیخ محمد بشیر اینڈ سنز سرکلر روڈ چوک اردو بازار لاہور</ref>
<ref>الشعر الطبیعہ فی الادب الاربیہ،ص87، طبع قاہرہ</ref>