"یاقوت تیموری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1:
'''یاقوت تیموری''' ([[فارسی زبان]]: خِراجِ عالم) ایک غیر متوازی شکل کا [[یاقوت]] ہے جو [[ہندوستان]] کے بیشتر حکمرانوں کے شاہی جواہرات کا حصہ رہا ہے۔
==تاریخ==
یاقوت تیموری کا مقام دریافت معلوم نہیں ہوسکا، البتہ یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ یہ غالباً تیرہویں صدی عیسوی کے نصف اول کے بعد دریافت ہوا ہوگا کیونکہ یہ یاقوت [[امیر تیمور]] کے شاہی جواہرات میں شامل تھا۔ [[امیر تیمور]] کے بعد یہ مغل حکمرانوں سے ہوتا ہوا [[جلال الدین اکبر]]، [[جہانگیر]]، [[اورنگزیب عالمگیر]]، [[فرخ سیر]] کے استعمال میں
==وزن==
[[1612ء]] سے [[1771ء]] تک یہ محض ایک گہرے سرخ رنگ کے غیر متوازی اور بے ڈھنگی شکل کا پتھر تھا۔ اِس یاقوت کو اولاً ایک عام یاقوت سمجھا گیا، حتیٰ کہ [[1851ء]] میں معلوم کیا گیا کہ دراصل یہ یاقوت احمر ہےیعنی کہ گہرے سرخ رنگ کا یاقوت جو جواہرات میں بیش قیمت سمجھا جاتا ہے۔ اِس کا وزن 361 [[قیراط]] یعنی 72 گرام ہے۔
|