"احمد کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''احمد كُرَيِّم''' تیونس میں فقہ حنفی کے اکابر علماء میں سے ہیں۔ == نام == پورا ن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
جگہ
سطر 1:
'''احمد كُرَيِّم''' [[تیونس]] میں [[فقہ حنفی]] کے اکابر علماء میں سے ہیں۔تھے۔
 
== نام ==
پورا نام احمد كُرَيِّم بن محمود بن عبد الكريم (كريم، تصغير ہے) ، کنیت ابو العباس ہے۔
 
== ولادت ==
[[1243ھ]] [[1827ء]] [[تیونس]] میں پیدا ہوئے ترکی الاصل ہیں۔
 
== تعلیم ==
جامعہ زیتونیہ [[استنبول]] سے تعلیم حاصل کی سنہ [[1265ھ]] میں فارغ التحصیل ہوئے۔مجلس جنایات اور مجلس فتاویٰ کے سربراہ رہے۔
 
== وفات ==
احمد کریم کی وفات [[1315ھ]] [[1897ء]] میں ہوئی۔
 
== تصنیفات ==
* مختصر في التاريخ۔ اس میں فقہ حنفی کے علماء اور اس وقت کے بادشاہوں اور امراء کا ذکر ہے۔
سطر 13 ⟵ 18:
* الكنوز الفقہیہ –
* اور بہت سے حاشیے لکھےجو نحو فقہ اور ادب میں ان کی پہچان ہیں۔ <ref>الأعلام, خير الدين الزركلی, دار العلم للملايين بيروت</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:1827ء کی پیدائشیں]]