"بہاولپور دھماکا 2017ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تجدید
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
 
[[25 جون]] [[2017ء]] کو، [[احمد پور شرقیہ]]، [[ضلع بہاولپور]] کے قریب ایک تیل ٹینکر دھماکے سے کم از کم 219 افراد ہلاک اور 34 سے زائد زخمی ہوئے۔<ref name= بی بی سی>{{حوالہ ویب|title=بہاولپور: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 133 افراد ہلاک، 125 جھلس گئے|url=http://www.bbc.com/urdu/pakistan-40395969|website=[[بی بی سی اردو]]|accessdate=25 جون 2017}}</ref>
 
== حادثہ ==
دھماکا تقریباً پاکستانی وقت کے مطابق 06:00 بجے ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر پھٹنے کا واقعہ قومی شاہراہ پر پل پکا کے قریب اس وقت پیش آیا جب آئل ٹینکر کے الٹنے کے باعث پٹرول لیک ہونے لگا اور بڑی تعداد میں لوگ پٹرول جمع کرنے وہاں پہنچ گئے۔ مسلسل دس منٹ پیٹرول لیک ہونے کے بعد آئل ٹینکر پھٹنے سے قریب موجود 75 سے زائد موٹر سائیکلیں اور کئی گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔<ref name= بی بی سی>{{حوالہ ویب|title=بہاولپور: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 133 افراد ہلاک، 125 جھلس گئے|url=http://www.bbc.com/urdu/pakistan-40395969|website=[[بی بی سی اردو]]|accessdate=25 جون 2017}}</ref>بعض معلومات کے مطابق آگ سگریٹ کی وجہ سے لگی۔<ref name="reuters">{{cite web| title=آئل ٹینکر میں دھماکا جس کے نتیجہ میں 132 جانیں ضائع|url=https://www.reuters.com/article/us-pakistan-tanker-idUSKBN19G07F|publisher=[[:en:Reuters|ریوٹرز]]|date= 25 جون 2017|accessdate= 25 جون 2017}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==