"فشن بمقابلہ فیوژن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 102:
ایک ہزار میگا واٹ بجلی بنانے والے کارخانے کو سال بھر میں صرف 250 کلوگرام [[ڈیوٹیریئم]] اور [[ٹرائیٹیئم]] کے آمیزے کی ضرورت پڑے گی۔ ڈیوٹیریئم [[ہائیڈروجن]] کا غیر تابکار [[ہمجاء]] ہے اور قدرتی ہائیڈروجن میں 0.015 فیصد ڈیوٹیریئم ہوتی ہے۔ ہر ایک لٹر پانی میں 33 ملی گرام ڈیوٹیریئم موجود ہوتی ہے۔ جب پانی کی برق پاشی (electrolysis) کی جاتی ہے تو بچ جانے والے پانی میں [[بھاری پانی]] کا تناسب کافی زیادہ ہوتا ہے اور بھاری پانی ڈیوٹیریئم سے ہی بنا ہوتا ہے۔ اندازا لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر کے سمندروں میں کل ملا کر 460 کھرب ٹن ڈیوٹیریئم موجود ہے۔ اگر ایک ٹن ڈیوٹیریئم کو مکمل طور پر فیوز کیا جائے تو حاصل ہونے والی [[توانائی]] 250x 10<sup>15</sup> جول ہو گی۔ سن 2002 میں پوری دنیا میں استعمال ہونے والی بجلی کی مقدار 13.7 TW-year تھی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ سمندر میں اتنی ڈیوٹیریئم موجود ہے کہ 40 ارب سال تک دنیا کی بجلی کی ضرورت پوری ہو سکے۔خیال رہے کہ پانچ ارب سال بعد سورج بُجھ جائے گا۔ لیکن ابھی تک انسان ڈیوٹیریئم کی فیوزن سے بجلی بنانے میں کامیابی حاصل نہیں کر سکا ہے۔ ڈیوٹیریئم کی فیوزن کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اسے [[ٹرائیٹیئم]] سے ملا کر بہت گرم کریں۔ ٹرائیٹیئم تابکار ہوتی ہے اور قدرتی طور پر نہیں پائی جاتی اس لیے [[لیتھیئم]]<sup>6</sup> پر [[نیوٹرون]] کی بمباری کر کے بنائی جاتی ہے۔<ref>[http://www.energyresearch.nl/2/energy-options/nuclear-fusion/background/techniek/the-fuel-deuterium-and-lithium/ The fuel: deuterium and lithium]</ref>
 
==مزید دیکھیئےدیکھیے==
*[[بائنڈنگ انرجی]]
*[[خودانگیز انشقاق]] spontaneous fission