"تقویم برائے مقدسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:53، 20 ستمبر 2017ء

تقویم برائے مقدسین (انگریزی: Calendar of saints) لطوریائی سال کو منظم کرنے کا ایک روایتی مسیحی طریقہ ہے جس میں ایک یا زائد مقدسین کا یوم تہوار یا تہوار منایا جاتا ہے۔ انگریزی لفظ فیسٹ (Feast) کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ”ایک بڑا کھانا یا ضیافت، عام طور پر ایک جشن منانے والا دن“ ہے، بلکہ اس کے بجائے ”ایک سالانہ مذہبی جشن، ایک دن ایک خاص مقدس کے لیے وقف ہے“۔[1]


حوالہ جات

  1. "feast – definition of feast in English from the Oxford dictionary"۔ oxforddictionaries.com