"ظاہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م ویکائی
سطر 1:
ظاہری یا ظاہریہ ایک فرقہ ہے جسے امام داؤد الظاہری کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے اور اسی نام کی نسبت سے انہیں داؤدی بھی کہا جاتا تها.استها۔اس فرقے کا آغاز 9 ویں صدی عیسویں میں امام داؤد نامی ایک شخص سے ہوا تھا.استھا۔اس فرقہ کے ماننے والوں کو اکثر [[اہل حدیث]],،[[سلفی تحریک]],،[[سلفی]],اھل،اھل الروایت,اصحابالروایت،اصحاب الحدیث,محمدی,الحدیث،محمدی،[[موحد]],موحدین,مواحد,اثری,،موحدین،مواحد،اثری،[[وہابی تحریک]],نجدی,،نجدی،[[وہابی]],وہابیہ،وہابیہ اور [[غیر مقلد]] سے بهی منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ انکے عقائد ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے ہیں.ہیں۔[[امام بخاری]] کو بھی ظاہری فرقہ سے منسوب کیا جاتا ہے.علامهہے۔علامہ [[ابن حزم]] الظاہری الاندلسی اس فرقہ کے اب تک کے سب سے بڑے عالم سمجھے جاتے ہیں.ہیں۔ ظاہریت الموحد,الموحد، [[خلافت قرطبہ]] اور الموراود سلطنتوں کا سرکاری مذہب رهرہ چکا ہے.آجکلہے۔آجکل کے اہل حدیث اور سلفی علماء خود کو اسی تحریک سے منسلک کرتے ہیں.علامہہیں۔علامہ [[ناصر البانی]] بهی خود کو اس مکتبہ فکر سے منسلک بیان کرتے تھے.تھے۔
لفظ ظاہر باطن کا متضاد ہے.ہے۔
 
'''ظاہریت''' ظاہر ہونے کو بتاتی ہے۔
فقہی [[اصطلاح]] میں ظاہریت سے مراد فرقہ ظاہریہ کا [[مذہب]] یا [[عقیدہ]] ہے۔ اور فرقہ ظاہریہ وہ ہے جو [[قرآن]] اور [[حدیث]] کے ظاہر پر عمل کرتے ہیں اور [[تقلید]] کے منکر ہیں بلکہ تقلید کو شرک سمجھتے اور مخالفین کے نزدیک یهیہ لوگ ائمہ اربعہ پر تنقید اور ان کی توہین کرتے ہیں۔ اسی طرح یہ لوگ [[اجماع]] اور قیاس کے بھی منکر ہیں۔
 
یہ ماننے والے شرعی مسائل میں قیاس سے حکم اجتہادی نکالنے سے انکار کرتے ہیں۔<ref>[http://www.itdunya.com/showthread.php?6349-**-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231604%3B%26%231575%3B%26%231605%3B-%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231722%3B-%26%231605%3B%26%231582%3B%26%231578%3B%26%231604%3B%26%231601%3B-%26%231601%3B%26%231585%3B%26%231602%3B%26%231746%3B-%26%231576%3B%26%231606%3B%26%231606%3B%26%231746%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231576%3B%26%231575%3B%26%231576%3B-*** اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب] </ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
==خارجی بیرونی روابط ==
[http://urdulughat.info/words/13426-%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1%DB%8C%D8%AA ظاہریت کی اصطلاح اردو لغت پر]