"معاویہ بن یزید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ مواد
م دُرستی
سطر 1:
{{Infobox monarch
| name =معاویہ بن یزید / معاویہ دوم
| title =[[خلیفہ]] [[خلافت امویہ]] سلطنت<br />تیسرے [[خلیفہ]] [[خلافت امویہ]]<br /> [[خلافت امویہ]] [[خلیفہ]] [[دمشق]] میں
| reign =683–684
سطر 11:
| death_date =684
|}}
{{بنو امیہ}}
'''معاویہ بن یزید''' اموی خلیفہ [[یزید بن معاویہ|یزید]] کے جانشین تھے۔ یزید نے اپنی زندگی میں انہیں جانشین مقرر کر دیا۔ چنانچہ 4 ہجری میں باپ کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ 21 سال کا یہ نوجوان عادات وخصائل میں اپنے باپ کی ضد تھا۔ عبادت اور ریاضت اس کا معمول تھا۔ امام حسین کی شہادت کے بعد اسے کاروبار حکومت سے اس قدر نفرت ہو چکی تھی کہ 3 ماہ کی حکومت کے بعد ازخود خلافت سے یہ کہہ کر دست بردار ہوگیا۔ کہ
’’مجھ میں حکومت کا بوجھ اٹھانے کی طاقت نہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ابوبکر کی طرح کسی کو اپنا جانشین بنا دوں یا عمر کی طرح چھ آدمیوں کو نامزد کرکے ان میں سے کسی ایک کا انتخاب شوریٰ پر چھوڑ دوں لیکن نہ عمر جیسا کوئی نظر آیا اور نہ ویسے چھ آدمی ملے اس لیے میں اس منصب سے دست بردار ہوتا ہوں۔ تم لوگ جیسے چاہو اپنا خلیفہ بنا لو۔‘‘
سطر 17 ⟵ 18:
 
== مزید دیکھیے ==
* [[مروان بن حکم]]
{{بنو امیہ}}
 
{{S-start}}