حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏انسانی فطرت: نیا قطعہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 31:
==بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں==
مکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[https://meta.wikimedia.org/wiki/Grants:Project/_Literary_Content_Development-_Multiple_Languages_(LCD-ML)#Community_notification|یہاں] ملیں گی۔خیال رکھیں کہ meta پر پیش کی گئی درخواست کی آخری تاریخ11 اکتوبر ہے۔ یعنی8 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85/%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B2] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 23:46, 2 اکتوبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== انسانی فطرت ==
 
تعجب ہے کہ کتاب کا مخاطب کل انسان ہونے کے باوجود اسلام میں فرقے کیوں بن گئے؟ اتنے واظع پیغام کے باوجودمعسوم لوگونکو ورغلایا گیاکہ دین پر چلانےکیلیےمعلم ضروری ہے . اور ساتھ ہی دعوی کہ کہ ایک انسان کو سیدھی راہ پر جلنے کیلیےرابرچاہیے . صاف ظاہر ہے گمراہی و نفاق پھلانے والوں نے کبھی کبھی ایک کو متقی بتایا اور کبھی دوسرے کو اور پھر تیسرے کو . . کلام پاک پڑھیں تو صاف سمجھ میں آئے گا کہ ہندو کرسچن یہودی سکھ اود پادسی سب یی مسلمان ہیں اور تفرقات میں منقسم ہیں. .کیا اسکا حل یہ نہیں کہ خلیل اللہ کو راہبر و راہنما سمجھا جائے . پاقی سارے انسانونکے لیئے انکی سنت پر عمل کرنے کو افضل مان لیا جائے؟ [[صارف:Manzoor khan 1|Manzoor khan 1]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Manzoor khan 1|شراکتیں]]) 17:43, 28 اکتوبر 2017 ([[UTC|م ع و]])