"رام موہن رائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ راجا رام موہن رائے کو رام موہن رائے کی جانب منتقل کیا
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[تصویر:Raja Ram Mohan Roy.jpg|thumb|left|راجا رام موہن رائے]]
پیدائش: 1774ء
 
بانی برہمو سماج ۔ [[بنگال]] میں پیدا ہوئے ۔ [[بنگلہ|بنگالی]] اور [[سنسکرت]] کے علاوہ [[عربی زبان|عربی]] ، [[فارسی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے بھی بڑے فاضل تھے۔ [[اسلام]] اور عیسائیمسیحی مذہب کی تعلیمات نے ان پر بڑا اثر کیا اور انہوں نے ہندو سماج کے سدھار کا کام شروع کیا۔ 1830ء میں برہمو سماج کی بنا ڈالی ۔ مورتی پوجا کی مخالفت کی اور خدا کی وحدانیت کی تعلیم دی ۔ ستی کی خوفناک رسم ختم کرنے میں بھی بڑا کام کیا۔ اس کے علاوہ عورتوں کے حقوق اور اپنی قوم کی تعلیم و تربیت پر زور دیا۔ 1831ء میں [[انگلستان]] گئے اور وہاں برسٹل کے مقام پر وفات پائی۔
انتقال: 1833ء
 
بانی برہمو سماج ۔ [[بنگال]] میں پیدا ہوئے ۔ [[بنگلہ|بنگالی]] اور [[سنسکرت]] کے علاوہ [[عربی زبان|عربی]] ، [[فارسی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے بھی بڑے فاضل تھے۔ [[اسلام]] اور عیسائی مذہب کی تعلیمات نے ان پر بڑا اثر کیا اور انہوں نے ہندو سماج کے سدھار کا کام شروع کیا۔ 1830ء میں برہمو سماج کی بنا ڈالی ۔ مورتی پوجا کی مخالفت کی اور خدا کی وحدانیت کی تعلیم دی ۔ ستی کی خوفناک رسم ختم کرنے میں بھی بڑا کام کیا۔ اس کے علاوہ عورتوں کے حقوق اور اپنی قوم کی تعلیم و تربیت پر زور دیا۔ 1831ء میں [[انگلستان]] گئے اور وہاں برسٹل کے مقام پر وفات پائی۔
 
[[زمرہ:بھارتی مرد فلسفی]]