"ابو بکر بیہقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
== نام ==
آپ کا اسم گرامی ابو بکر احمد بن حسین بن علی بن عبداللہ بن موسیٰ خسروجردی، بیہقی، خراسانی ہے۔انہیںہے ۔انہیں [[ابوبکرامام بیہقی]] بھی لکھا جاتا ہے
 
== ولادت ==
آپ شعبان [[384ھ]] [[994ء]] میں خسرو جرد نامی بستی میں پیدا ہوئے جو [[بیہق]]([[نیشاپور]]) کے نواح میں واقع ہے ۔