"نفاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلامی اصطلاحات
م صفائی
سطر 1:
'''نفاس''' اس خون کو کہتے ہیں جو بچہ پیدا ہونے کے بعد عورت کے عضو مخصوص سے نکلتا ہے،
== نفاس کا دورانیہ ==
یہ خون زیادہ سے زیادہ چالیس دن نکلتا ہے اور کم از کم کی کوئی حد نہیں، ایک دن بھی ہو سکتا ہے اور زیادہ بھی۔ اگر چالیس دن سے زیادہ ہو تو چالیس دن تو نفاس ہے اس کے بعد استحاضہ، نفاس کے دوران نماز روزہ رکھنا منع ہے۔
سطر 5:
نفاس کی کم سے کم مدت کچھ مقرر نہیں ، نصف سے زیادہ بچہ نکلنے کے بعد خون آ جائے خواہ ایک ہی ساعت ہو وہ نفاس ہے اگر بچہ نصف سے کم نکلا اور اس وقت خون آیا تو وہ نفاس نہیں بلکہ استحاضہ ہے اور نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے ، اگر خون چالیس دن سے زیادہ آتا رہا تو اس عورت کے لئے جس کو پہلی مرتبہ نفاس آیا چالیس دن نفاس ہو گا اور باقی استحاضہ اور جس عورت کی نفاس کی عادت مقرر ہے اس کے لئے مقررہ عادت کے دنوں تک نفاس ہے اور باقی استحاضہ، نفاس کی عادت کے ایک بار خلاف ہونے سے عادت بدل جاتی ہے اسی پر فتویٰ ہے<ref>زبدۃ الفقہ زوار حسین شاہ زوار اکیڈمی کراچی</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:بچے کی پیدائش]]