"استوپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ سٹوپا کو اسٹوپا کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اسٹوپا''' [[سنسکرت زبان]] کا لفظ ہے۔ یہ ایک ایسا گنبد نما خانقاہی مقام ہوتا ہے جس میں [[بدھ مت]] کے پیشوا کی راکھ رکھی جاتی تھی۔ بدھ مت میں سٹوپاکواسٹوپا کو ایک اہم مقام حاصل ہے اور اس کی زیارت کے لیے دور دور سے لوگ سفر کر کے آتے ہیں۔ بدھ مت کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے کہ اس سٹوپااسٹوپا میں بدھ مت کے عروج کے دور میں بدھ مت کے پیشوا "سدارتھ[[گوتم بدھابدھ]]" یا اس کے شاگردوں یاشاگردوںیا شاگردوں کے شاگردوں کی راکھ دفنا دی جاتی تھی جب وہ مر جاتے تھے(1)۔تھے۔ ہندوستان اور پاکستان کے شمالی علاقوں میں یہ سٹوپے بکثرت پائے جاتے ہیں۔ ایک چینی سیاح فاہین[[فاہیان]] جب [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع سوات]] میں 400 ق م میں آیا تھا تو لکھا کہ سوات میں 1400 بدھ مت کی خانقاہیں ہیں۔ جبکہ سیونگ ہانگ جب اس کے کئی سال بعد کوہ ہندوکش کو پار کر کے سوات آیا تو لکھا کہ بدھ مت یہاں زوال پزیر ہے اور اب صرف 700 کے لگ بھگ سٹوپے اور خانقاہیں باقی ہیں۔ یہاں 18000 [[بھکشو]] ہر وقت بدھ مت کے رسومات کی ادائیگی میں مصروف رہتے تھے۔ سوات میں اب صرف 46 اسٹوپے موجود ہیں جن پر اٹلی کے ماہرین آثار قدیمہ تحقیقات کر رہے ہیں۔
سوات میں اب صرف 46 سٹوپے موجود ہیں جن پر اٹلی کے ماہرین آثار قدیمہ تحقیقات کر رہے ہیں۔