"غیر پارلیمانی حزب اختلاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== یورپ ==
[[جرمن نیو لیفٹ]] (APO) تحریک اس کی بہت اچھی مثال ہے۔ اس تحریک نے [[سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، جرمنی|سوشل ڈیموکریٹک پارٹی]] اور [[رسچین ڈیموکریٹک یونین (جرمنی)|کرسچین ڈیموکریٹک یونین]] کے اتحاد کی مخالفت کی تھی کیونکہ ان دو جماعتوں نے 1966ء سے 1969ء کے درمیان میں پارلیمان کی 95 فیصد نشستیں حاصل کی تھیں۔
 
اطالوی انتہائی دائیں بازو کی جماعت [[لوٹا کونٹینوا]] بھی [[اطالیہ]] میں غیر پارلیمانی حزب اختلاف کی بہترین مثال سمجھی جاتی ہے۔