"شوکت صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
[[Image:Shaukat siddiqui.jpg|framepx|thumb|left|شوکت صدیقی]]
 
سطر 4 ⟵ 5:
 
== حالات زندگی ==
شوکت صدیقی [[20 مارچ]]، [[1923ء]] کو [[برطانوی ہندوستان]] کے علاقے [[لکھنؤ]] میں پیدا ہوئے<ref name="pakistanconnections.com">[http://www.pakistanconnections.com/people/detail/871 شوکت صدیقی، پاکستانی کنیکشنز، برمنگھمبرمنگہم برطانیہ]</ref>۔ [[1946ء]] میں سیاسیات میں [[ایم اے]] کرنے کے بعد [[1950ء]] میں [[کراچی]] آگئے۔ [[کراچی]] میں [[1952ء]] میں ثریا بیگم سے شادی ہوئی۔ ناولوں اور متعدد کہانیوں کے مجموعوں کے خالق کے علاوہ علاوہ وہ [[اردو]] کےایک ممتاز صحافی بھی تسلیم کئےجاتے تھےاور متعدد نامور صحافی ان سےصحافت سیکھنے کا اعتراف کرتے ہیں۔ وہ کئی ہفت روزہ اور روزنامہ اخبارات سے وابستہ رہے۔ تاہم عملی زندگی کا آغاز انیس سو چوالیس میں ماہنامہ ’ترکش‘ سے کیا۔ وہ روزنامہ ’مساوات‘ کراچی کے بانی ایڈیٹر اور روزنامہ "مساوات" لاہور اور روزنامہ "انجام" کےچیف ایڈیٹر بھی رہے۔ ایک عرصہ تک وہ ہفت روزہ ’الفتح‘ کراچی کےسربراہ بھی رہے جس اخبار میں کئی ادبی صحافیوں نے کام کیا جنہیں آج پاکستان کے بڑے صحافیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
شوکت صدیقی کےافسانوی مجموعوں میں ’تیسرا آدمی‘ [[1952ء]]، ’اندھیرا اور اندھیرا‘ [[1955ء]]، ’راتوں کا شہر‘ [[1956ء]]، ’کیمیا گر‘ [[1984ء]] جبکہ ناولوں میں ’کمیں گاہ‘ [[1956ء]]، ’خدا کی بستی‘ [[1958ء]]، ’جانگلوس‘ [[1988ء]]اور ’چار دیواری‘ [[1990ء]] میں شائع ہوئے۔
سطر 13 ⟵ 14:
 
== وفات ==
کراچی میں علالت کے بعد [[16 دسمبر]]، [[2006ء]] کو ان کا انتقال ہوا اور کراچی ہی میں دفن ہوئے۔<ref name="pakistanconnections.com" />
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1738_likhari_sen/ بی بی سے کو شوکت صدیقی کا دیا گیا انٹرویو]
* [http://www.dawn.com/2006/12/19/top3.htm Shaukat Siddiqui passes away - the daily Dawn'']
* [http://eprints.hec.gov.pk/238/ Pakistan Research Repository - A Critical and Research Review of Shaukat Siddiqui Ideology and Art]
* [http://www.nation.com.pk/daily/dec-2006/19/index11.php The Nation Obituary]
 
سطر 26 ⟵ 27:
{{اردو افسانہ نگار|state=expanded}}
 
[[زمرہ:1923ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2006ء کی وفیات]]
[[زمرہ:لکھنؤ کے مصنفین]]
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:1923ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2006ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی ناول نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:لکھنوی شخصیات]]
 
[[زمرہ:اردو ناول نگار]]
 
[[زمرہ:پاکستانی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی نثر نگار]]