"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
| location={{Flagicon|VAT}} [[ویٹیکن سٹی|Vatican City]]
| geo={{Coord|41|54|8|N|12|27|12|E|type:landmark_region:VA|display=inline,title}}
| religious_affiliation=[[رومن کیتھولک]]
| consecration_year=1626
| status=[[Major basilica]]
سطر 27:
}}
 
'''پطرس باسلیکا''' {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} ([[لاطینی زبان|لاطینی]]:basilica sancti petri) [[ویٹیکن سٹی]] میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو [[عیسائیتمسیحیت]] کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر [[نشاۃ ثانیہ]] کے اواخر میں [[روم]] کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ عیسییسوع علیہ السلاممسیح کے 12 (یا[[رسول 25(مسیحیت) حواریین|رسل]] میں سے ایک صحابیایک حضرترسول [[پطرس]] کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ [[رومن کیتھولک]] [[عیسائیتمسیحیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ کیتھولک عیسائیمسیحی عقیدہ کے مطابق عیسی علیہیسوع السلاممسیح نے [[پطرس]] کو اپنے بعد کلیساکلیسیا کی زمام کار سونپی تھی، جس کے بعد پطرس کیتھولک کلیساکلیسیا کے اولین پوپ اور [[روم]] کے پہلے پادری بنے۔{{سخ}}[[1940ء]] سے [[1964ء]] کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے{{سخ}}
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں [[مائیکل اینجلو]] کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیساکلیسیا کی تعمیر [[320ء]] میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہورہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 آوریل [[1506ء]] کو شروع کی گئی جو 18 نومبر [[1626ء]] کو مکمل ہوئی۔{{سخ}}
اس نئی تعمیر کے بعد اکثر پاپائے کلیساکلیسیا پطرس کی جانشینی کی علامت کے طور پر باسلیکا کے نیچے واقع ہال میں مدفون ہوئے۔
 
{{wide image|Vatican StPeter Square.jpg|790px|alt=Panorama showing the facade of St Peter's at the centre with the arms of Berninis colonnade sweeping out on either side. It is midday and tourists are walking and taking photographs.|سیربین پطرس چوک}}
سطر 41:
</gallery>
 
 
[[زمرہ:روم میں رومن کیتھولک گرجا گھر]]
[[زمرہ:ویٹیکن سٹی کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:ویٹیکن سٹی میں گرجا گھر]]
[[زمرہ:عبادت گاہیں]]
[[زمرہ:گرجا گھر]]
[[زمرہ:گنبد]]
[[زمرہ:Articles which use infobox templates with no data rows]]