"فرانسس زیویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مقدس فرانسس زیویر''' (پیدائشی نام: '''Francisco de Jasso y Azpilicueta'''، مدت حیات: 7 اپریل 1506ء – 3 دسمبر 1552ء) ایک [[ناوار|ناواری]] [[باسک]] [[رومن کیتھولک]] [[مشنری]] تھے۔ وہ [[جاویر، ہسپانیہ|جاویر]] ([[باسک زبانیں|باسک]] میں جابیر) سلطنت ناوار (موجودہ [[ہسپانیہ]]) میں پیدا ہوئے۔ وہ [[یسوعی فرقہ|یسوعی فرقے]] کے شریک بانی تھے۔ وہ [[اگناطیس لویولا]] کے ساتھیوں میں سے ایک تھے اور 1534ء کو [[مونمارٹر]]، [[پیرس]] میں مفلسی اور عفت کی قسم کھانے والے پہلے ساتھ [[یسوعی|یسوعیوں]] میں سے ایک تھے۔ انہوں نے ایشیا میں وسیع پیمانے پر مذہب کے پھیلاؤ کے لیے کام کیا اور اس وقت [[پرتگیزی سلطنت]] (خاص طور پر ہندوستان میں) میں انجیل کی تبلیغ کے کام سے گہرا پڑا۔ وہ [[جاپان]]، [[بورنیو]]، [[جزائر ملوک]] اور دیگر مقامات کی طرف پہلے مسیحی مبلغ دین تھے۔