"یو تھانٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب
سطر 36:
|}
 
[[تصویر:U Thant.jpg|framepx|thumb|left|]]
[[اقوام متحدہ]] کے سیکرٹری جنرل (1961ء تا 1971ء) [[میانمار|برما]] کے ایک شہر [[پنٹا ناو]] میں پیداہوئے۔ رنگون یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصہ درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ 1952ء میں اقوام متحدہ میں برمی وفد کے رکن نامزد ہوئے۔ اور پانچ سال بعد چیرمین بنادیے گئے۔ 1959ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے ۔ 1961ء میں [[ہمیر شولڈ]] کے انتقال کے بعد، قائم مقام سکریٹری جنرل چنے گئے۔ اور ایک سال بعد متفقہ طور پر سکریٹری جنرل چن لیے گئے۔
{{2010 FIFA World Cup qualification - UEFA Group 1