یو تھانٹ
یوتھانٹ (برمی: သန့်، تلفظ: اوتھاں)، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، (1961ء تا 1971ء) برما کے ایک شہر پنٹا ناو میں پیداہوئے۔ رنگون یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصہ درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ 1952ء میں اقوام متحدہ میں برمی وفد کے رکن نامزد ہوئے۔ اور پانچ سال بعد چیرمین بنادیے گئے۔ 1959ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔ 1961ء میں ہمار شولڈ کے انتقال کے بعد، قائم مقام سیکرٹری جنرل چنے گئے۔ اور ایک سال بعد متفقہ طور پر سیکرٹری جنرل چن لیے گئے۔
یو تھانٹ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(برمی میں: ဦးသန့်) | |||||||
مناصب | |||||||
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (3 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 نومبر 1961 – 31 دسمبر 1971 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 جنوری 1909ء [1][2][3][4][5][6] | ||||||
وفات | 25 نومبر 1974ء (65 سال)[1][2][3][4][5][6] نیویارک شہر [7] |
||||||
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | میانمار | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف یانگون | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | برمی | ||||||
ملازمت | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973) گاندھی امن انعام (1972) اقوام متحدہ امن تمغا (1971) جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1965)[8] |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vt2gk1 — بنام: U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6165893 — بنام: U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/5052604 — بنام: U Thant (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thant-sithu — بنام: Sithu Thant
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=63497 — بنام: U Thant
- ^ ا ب بنام: Sithu U Thant — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019059 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Enciclopedia on line — Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/sithu-u-thant
- ↑ https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=14027