"سلسلہ کوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 61 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q46831 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Himalayas.jpg|thumb|[[ہمالیہ]] ، دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلے ، کا خلاءخلا سے منظر]]
[[تصویر:World Distribution of Mid-Oceanic Ridges.gif|thumb|سمندر کی تہ میں موجود دنیا کا لمبا ترین پہاڑی سلسلہ]]
[[تصویر:Aerial photo of the Andes.jpg|thumb|[[سلسلہ کوہ انڈیز|کوہ اینڈیز]] ، خشکی پر دنیا کے لمبے ترین پہاڑی سلسے ، کا فضاء سے منظر]]
'''پہاڑی سلسہسلسلہ''' پہاڑوں کی ایک مسلسل قطار کو کہتے ہیں۔ ان پہاڑوں کے اردگرد عموماً سطح زمین بھی بلند ہوتی ہے اور انہیں [[وادی|وادیاں]] اور [[درہ|درّے]] ایک دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|سلسلہ ہمالیہ]] میں دنیا کے بلند ترین پہاڑ موجود ہیں، جن میں بلند ترین [[ماؤنٹ ایورسٹ]] ہے۔ دنیا کا طویل ترین پہاڑی سلسلہ سمندر کی تہ میں ہے اور تقریباً پوری دنیا کا چکر لگاتا ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی 65,000 [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے اور اگر اس کی شاخوں کو بھی شامل کر لیا جائے تو لمبائی 80,000 کلومیٹر ہو جاتی ہے۔ [[سلسلہ کوہ انڈیز|کوہ اینڈیز]] خشکی پر موجود طویل ترین پہاڑی سلسلہ ہے جس کی لمبائی 7,000 کلومیٹر ہے۔
 
[[زمرہ:پہاڑ]]