"سمجھوتہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سمجھوتہ ایکسپریس''' ایک بین الاقوامی ٹرین ہے جو [[لاہور]]، [[پاکستان]] اور [[دہلی]]، [[بھارت]] کے درمیان ہفتہ میں دو بار چلتی ہے۔ اس ٹرین کا آغاز [[22 جولائی]] [[1976ء]] کو ہوا۔ اس ٹرین کے مسافروں کا ایمیگریشن اور کسٹم [[واہگہ]]، [[پاکستان]] اور [[اٹاری]]، [[بھارت]] میں ہوتا ہے۔
 
 
==مزید دیکھیے==
* [[سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے 2007]]
 
== حوالہ جات ==