"برازی خون مخفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سادہ سے الفاظ میں تو برازی خون{{زیر}} مخفی، کا مطلب ہوتا ہے کہ انسانی فضلہ میں خفیہ خون شامل ہونا یعنی فضلے میں پوشیدہ خون ضائع ہونا۔ اور طب میں '''برازی خون مخفی''' کی تعریف اور اسکی مزید تشریح ذیل میں درج کی جارہی ہے۔

طب میں برازی خون مخفی کو بِرازی دم{{زیر}} خفی کہتے ہیں۔ اور اس سے مراد [[طب]] میں کیا جانے والا ایک ایسا [[اختبار]] ہے جس میں [[فضلے]] میں خون کی موجودگی یا غیرموجودگی کی شناخت کی جاتی ہے۔ اس کو دم{{زیر}} خفی (occult blood) اس وجہ سے کہتے ہیں کہ یہ خون جو فضلے میں خارج ہورہا ہوتا ہے وہ یا تو اتنا کم مقدار میں ہوتا ہے کہ آنکھ سے نظر نہیں آتا یا پھر وہ [[آنت]] کے آخری حصے سے خارج ہونے کے بجاۓ [[نظام ہاضمہ]] کے کسی ابتدائیییییییییییییییابتدائی مقام (مثلا [[معدہ]]) سے خارج ہورہا ہوتا ہے اور جسم سے آنت میں سفر کے دوران اپنا رنگ تبدیل کرکے فضلے سے مماثلت اختیار کرجاتا ہے جس کے باعث آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ طب میں اس اختبار کا مکمل نام ؛ برازی دم الخفی اختبار (Fecal occult blood test) اختیار کیا جاتا ہے۔

عام طور پر اس اختبار یا میں خون میں موجود سرخ سالمات کو تلاش کیا جاتا ہے جنہیں [[ہیم]] کہتے ہیں۔ جدید طرز کے اختبارات [[کلوبینگلوبین]] کو بھی تلاش کرتے ہیں، گلوبین دراصل ہیم کے ساتھ ملکر خون کی سرخ رنگت بنانے والا سالمہ [[حمریچہ|ہیموگلوبین]] تیار کرتا ہے۔
{{اصطلاح برابر|بِراز (فضلہ)
دم (خون)
خفی (مخفی)
اختبار|
Feces
Blood
Occult
Test