"ہفتادی ترجمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م rbt
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ہفتادی ترجمہ''' یا '''[[سپتواجنتا]]''' ([[انگریزی]]: Septuagint،سیپٹواجنٹ، {{lang-la|septuaginta}}، مطلب "ستر") ایک [[کوینہ یونانی]] کا عبرانی متنی روایت کا ترجمہ ہے۔ جس کو بعد میں کلیسیائی [[عبرانی بائبل]] کی مسلمہ فہرست میں شامل کیا تھا اور [[:en:Deuterocanonical books|دیگر متعلقہ متنون]] کو نہیں کیا تھا۔ [[عہد نامہ قدیم]] کے بنیادی یونانی ترجمہ کے طور پر اس کو '''یونانی عہد نامہ قدیم''' بھی کہا جاتا ہے۔ اس ترجمہ کو کئی دفعہ [[عہد نامہ جدید]] میں نقل کیا گیا ہے۔<ref>Nicole, Roger -اور [http://www.bible-researcher.com/nicole.html New Testament Use of the Old[آبائے Testamentرسولی]] ''Revelationنے andبھی theاس Bible'',کا ed.استعمال Carl.کیا F.H.اور Henryبعد (Grandمیں Rapids:اس Baker, 1958), pp. 137-151. The frequent use of the LXX, it must also be noted, did not impose upon the New Testament authors the obligation to quote always in accordance with this version.</ref><ref>"The quotations from the Old Testament found in the New are in the main taken from the Septuagint; and even where the citation is indirect the influence of this version is clearly seen."{{cite web|title=Bible Translations – The Septuagint|url=http://www.jewishencyclopedia.com/articles/3269-bible-translations|publisher=JewishEncyclopedia.com|accessdate=10 مئی 2017}}</ref> خاص طور پرکو [[:en:Paulineآبائے epistlesکلیسیا|پولسیونانی کے خطوطآباؤں]] میں،<refنے name=paul-septuagint>"Hisبھی quotations from Scripture, which are all taken, directly or from memory, from the Greek version, betray no familiarity with the original Hebrew text (...) Nor is there any indication in Paul's writings or arguments that he had received the rabbinical training ascribed to him by Christian writers (...)"{{cite web|title=Paul, the Apostle of the Heathen|url=http://www.jewishencyclopedia.com/articles/11952-paul-oftarsus|publisher=JewishEncyclopedia.com|accessdate=10 مئی 2017}}</ref>اپنایا۔
 
اور [[:en:Apostolic Fathers|رسولی پادریوں]] نے بھی اس کا استعمال کیا اور بعد میں اس کو [[پادری|یونانی پادریوں]] نے بھی اپنایا۔
== ترجمہ سپتواجنتا کے ترجمے ==
مسیحی کلیسیا میں یہ ترجمہ سپتواجنتا ابتدائی صدیوں کے دوران میں ایسا مقبول ہو گیا کہ اس قدر مستند تسلیم کیا گیا کہ اس کا ترجمہ مختلف ممالک کی زبانوں میں ہوگیا۔ چنانچہ ان ابتدائی صدیوں میں اس کا ترجمہ قدیم لاطینی زبان، قبطی (یعنی صحیدی اور بحری) زبانوں میں حبشی زبان، آرمنی، عربی زبانوں میں ملک گاتھ اور جارجیا اور سلیون (Slavonie) ملکوں کی زبانوں میں وہاں کی کلیسیاؤں کے لیے کیا گیا۔ یہ تمام ترجمے دوسری صدی مسیحی سے چھٹی صدی مسیحی تک انجام پاگئے۔
== سپتواجنتا کے نسخے ==
اس یونانی ترجمہ سپتواجنتا کے نسخہ جات عوام الناس کے پاس بکثرت موجود ہیں جن کے باہمی مقابلے سے نہ صرف مترجمین کی اصل یونانی عبارت کا پتہ چل سکتا ہے بلکہ اس عبرانی متن کا بھی علم ہوجاتا ہے جو ان مترجمین کے سامنے تھا۔ ان نسخوں کا مفصل ذکر ہم اس رسالہ کے دورسرے حصہ میں کریں گے جس سے ناظرین پر واضح ہوجائیگا کہ عبرانی کتُبِ مقدسہ کا موجودہ متن نہایت مستند اور قابل اعتبار ہے۔ چنانچہ بڑے حروف کے نسخوں کے علاوہ ہمارے پاس اس ترجمہ کے وہ نسخے جو چھوٹے حروف میں لکھے ہیں تعداد میں تین سو سے زائد ہیں۔
 
سپتواجنتا کے بعض قدیم ترین نسخوں کے پارے حال ہی میں دستیاب ہوئے ہیں۔ مثلاً استشنا کی کتاب کے چند پارے (جن کو بالعموم "رابرٹ پیپرس" کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے) اس ترجمہ کے قدیم ترین گواہ ہیں کیونکہ یہ اس زمانہ کے لکھے ہوئے ہیں جب ابھی اِکلی زی ایس ٹی کس کی کتاب کا یونانی میں ترجمہ بھی نہیں ہوا تھا ۔ ان پاروں میں استشنا کے 22 تا 28 باب شامل ہیں۔ ان کا متن [[نسخہ اسکندریہ]] کے متن سے ملتا ہے اور [[نسخہ ویٹیکن]] کے متن کی خصوصی غلطیوں سے پاک ہے ۔ لیکن لطف یہ ہے کہ جہاں کہیں ان پاروں کا متن مابعد کے نسخوں سے مختلف ہے ان مقامات میں وہ موجودہ عبرانی متن کے مطابق ہے۔ پس یہ قدیم ترین پارے موجودہ عبرانی متن کی تصدیق کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==