"پطرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بارہ حواری بجانب زمرہ:بارہ رسول
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 39:
 
==ابتدائی زندگی==
پطرس [[بیت صیدا]] کا باشندہ تھا۔<ref>یوحنا، 44:1</ref> اس کے باپ کا نام "یوحنا" تھا۔وہ ان پڑھ تھا۔<ref>رسولوں کے اعمال، 13:4</ref>[[آرامی زبان|آرامی]] اور [[یونانی زبان|یونانی]] زبانیں بول سکتا تھا۔ اس نے جوانی میں [[ماہی گیری]] کا پیشہ اپنایا۔'''[[اناجیل ہمنوا]]''' کے مطابق پطرس کی [[ساس]] کو [[حضرتیسوع عیسی علیہ السلاممسیح]] نے اس کے [[کفر ناحوم]] نامی گھر میں شفا دی تھی۔<ref name="متی:8:14-17">متی:8:14-17</ref><ref name="مرقس: 1:29-31">مرقس: 1:29-31</ref><ref name="لوقا: 4:38">لوقا: 4:38</ref> یہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پطرس ایک شادی شدہ شخص تھا۔
 
==پطرس اور مسیح==