"شنتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏بیرونی اثرات: اضافہ مواد
سطر 7:
 
== بیرونی اثرات ==
جاپان کی ثقافت میں چینی اور کوریائی تاجروں اور پروہتوں کے ذریعہ بیرونی اثرات داخل ہوئے۔ 522ء میں [[چین]] سے [[مہایان بدھ مت]] جاپان میں متعارف ہوا۔ جاپان کے شہنشاہ کو [[بدھ مت|بدھ]] مجسمہ اور کتب پیش کی گئیں۔ آخر کار آٹھویں صدی کے بعد شنتو مت اور بدھ مت ایک دوسرے میں [[مدغم]] ہوگئے اور شنتو مت کی جدا گانہ حیثیت ختم ہوگئی۔ [[توکوگاوا شوگون شاہی|توکوگاوا]] کے عہد سے مذہبی مصلحین نے شنتو مت کو ازسرنو زندہ کرنے کی کوشش کردی۔ چنانچہ 1868ء میں جاپان میں قومی انقلاب ہوا۔ تو انھوں نے شنتو مت کو بیرونی اثرات سے پاک کردیا۔