"شنتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏طریقۂ عبادت: اضافہ مواد
سطر 28:
 
== طریقۂ عبادت ==
شنتو عبادت میں آدمی دو مرتبہ پہلے اور بعد میں جھک جاتا ہے۔ گھٹنو کے بل بیٹھ جانا اور بعض اوقات تالیاں بجانا بھی عبادت میں شامل سمجھا جاتا ہے۔ دیوتاؤں پر [[پرساد]] کا طریقہ بھی رائج ہے۔ مندروں میں ناچ کا طریقہ بھی ہے، یہاں تک کہ بعض اہم معابد میں اسٹیج اور ناچنے والیاں بھی مہیا ہیں۔<ref>مذاہب عالم : ایک معاشرتی و سیاسی جائزہ از احمد عبداللہ المسدوسی ص 132</ref>
 
== حوالہ جات ==