"خانقاہ مقدسہ کیتھرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32:
| public_access =
}}
'''خانقاۂ مقدسہ کیتھرین''' ({{lang-ar|دير القدّيسة كاترين}}؛ {{lang-grc-gre|Μονὴ τῆς Ἁγίας Αἰκατερίνης}}) [[سینٹ کیتھرین، مصر|سینٹ کیتھرین]]، [[محافظہ جنوبی سینا]]، [[مصر]] میں واقع ایک مسیحی خانقاہ ہے۔ اس خانقاہ کو [[کلیسیائے سینا]] کنٹرول کرتا ہے اور یہ ایک [[عالمی ثقافتی ورثہ]] ہے۔ یہ خانقاہ یہاں سے دریافت شدہ بائبل کے قدیم نسخے ([[نسخۂ سینا]]) کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔<ref>{{cite news|last1=Schrope|first1=Mark|title=Medicine’s Hidden Roots in an Ancient Manuscript|url=https://www.nytimes.com/2015/06/02/science/medicines-hidden-roots-in-an-ancient-manuscript.html|accessdate=1 جون 2015|publisher=NY Times|date=1 جون 2015}}</ref><ref name="LeroyCollin2004">{{cite book|author1=Jules Leroy|authorlink1=:en:Jules Leroy|author2=Peter Collin|title=Monks and Monasteries of the Near East|url=https://books.google.com/books?id=rzDqR7xjKoUC&pg=PA93|year=2004|publisher=Gorgias Press LLC|isbn=978-1-59333-276-1|pages=93–94}}</ref> یہ خانقاہ ایک مسیحی شہید [[کیتھرین اسکندری]] کے نام پر ہے۔ کیتھرین کو [[بریکنگ ویل]] کی سزا دی گئی تھی لیکن جب وہ اس سے بھی نہ مری تو اس کا سر تن سے جدا کردیا گیا۔ مسیحی عقیدے کے مطابق فرشتے کیتھرین کا جسم اٹھا کر [[کوہ سینا]] پر لائے اور اسے وہاں دفن کردیا تھا۔ لگ بھگ سال 800ء کو کچھ سینا کی خانقاہ کے راہبوں نے اس کا جسم دریافت کر لیا۔ اور سینا کی خانقاہ کا نام اسی کے کے نام پر خانقاہ کیتھرین رکھ دیا۔
 
== حوالہ جات ==