"ختنہ مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ختنۂ مسیح''' سے مراد یسوع کا ختنہ ہے۔ اس کا ذکر لوقا کی انجیل 2: 21 میں مل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:CirconcisionRothenburg.jpg|تصغیر| ''ختنہ مسیح'' کی منظر کشی۔]]
'''ختنۂ مسیح''' سے مراد [[یسوع]] کا [[ختنہ]] ہے۔ اس کا ذکر [[لوقا کی انجیل]]<ref>لوقا 2: 21</ref> میں ملتا ہے کہ یسوع کی [[ولادت مسیح|پیدائش]] کے آٹھ روز بعد ان کا ختہ (روایتاً 1 جنوری) کیا گیا۔ ختنہ [[یہودی شریعت]] میں لازم ہے اس میں دستور ہوتا ہے کہ بچوں کی پیدائش کہ آٹھ روز بعد [[برت ملا|بِرت مِلا]] کے دوران میں ان کا ختنہ کردیا جاتا ہے اور انہیں نام بھی اسی بِرت مِلا (عہدِ ختنہ) میں دے دیا جاتا ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ_جات}}