"معصومین کا قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Cappella tornabuoni, 07, strage degli innocenti.jpg|تصغیر|300px|'''معصومین کے قتل عام'''، کی منظر کشی۔]]
'''معصومین کا قتل عام''' بائبل میں مذکور [[ولادت مسیح]] کے وقت ایک قتل عام کا واقعہ ہے جس میں [[یہودی|یہودیوں]] کے مقرر کردہ رومی بادشاہ [[ہیرودیس]] کے حکم پر طفل کشی کی گئی تھی۔ [[متی کی انجیل]] کے مطابق، <ref>بائبل:عہد نامہ جدید، متی باب 2 آیت 16-18</ref>جب ہیرودیس نے دیکھا کہ نجومیوں نے اُسے دھوکا دیا ہے تو اُسے سخت غصہ آیا اور اُس نے حکم دیا کہ [[بیت اللحم]] اور اُس کے اِردگِرد کے سارے علا‌قوں میں دو سال یا اِس سے کم عمر کے سب لڑکوں کو مار ڈالا جائے۔‏ اُس نے اِس عمر کا حساب اُس تاریخ سے لگا‌یا جب نجومیوں نے پہلی بار ستارے کو دیکھا تھا۔‏ اِس طرح وہ بات پوری ہوئی جو [[یرمیاہ]] نبی نے کہی تھی کہ ”‏رامہ میں رونے دھونے اور ماتم کی آواز سنائی دے رہی ہے۔‏ راخل اپنے بچوں کے لیے رو رہی ہے اور تسلی قبول کرنے کو تیار نہیں ہے کیونکہ اُس کے بچے نہیں رہے۔‏“‏<ref>بائبل:عہد نامہ قدیم، یرمیاہ باب 15 آیت 31</ref>
 
== یوم تہوار ==