"رافیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[ملف:Raffael 058.jpg|thumb|رافیل]]
 
'''رافیل''' [[اطالوی]] [[نشاۃ ثانیہ|نشاتِ ثانیہ]] کا عظیم [[مصور]] ۔تے۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ [[1504ء]] میں رافیل شہر [[فلورنس]] چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ [[لیونارڈو ڈا ونچی]] اور [[مائکل اینجلو]] سے بھی سبق لیے [[1508ء]] میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے [[1514ء]] میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار TransfigurationکیTransfiguration کی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی ۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔
Raphael
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
پیدائش: 1483ء
 
انتقال: 1520ء
 
[[اطالوی]] [[نشاۃ ثانیہ|نشاتِ ثانیہ]] کا عظیم [[مصور]] ۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ [[1504ء]] میں رافیل شہر [[فلورنس]] چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ [[لیونارڈو ڈا ونچی]] اور [[مائکل اینجلو]] سے بھی سبق لیے [[1508ء]] میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے [[1514ء]] میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار Transfigurationکی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی ۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔
{{Commonscat|Raffaello Sanzio}}