"ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[File:Melvil Dewey 1891.jpg|thumb|ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی نظام ترتیب دینے والے [[میلول ڈیوی]] (1851-1931)]]
'''ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی''' {{انگریزی نام|Dewey Decimal Classification یا Dewey Decimal System}}، ([[مخفف]]:DD، ڈی ڈی) [[میلول ڈیوی]] کا ایک اہم کتب خانوی [[درجہ بندی (کتب خانہ)|درجہ بندی]] نظام ہے۔ یہ درجہ بندی نظام پہلی بار [[1876ء]] میں امریکا میں شایع کیا گيا۔ <ref>{{citation | last = Dewey | first = Melvil | url = http://www.gutenberg.org/files/12513/12513-h/12513-h.htm | title = Classification and Subject Index for Cataloguing and Arranging the Books and Pamphlets of a Library | format = Project Gutenberg eBook | year = 1876 | accessdate = 31 July 2012 }}</ref> یہ تمام درجہ بندی نظاموں سے زیادہ استعمال ہونے والا نظام ہے۔ اس کی علامات میں صرف [[عربی اعداد]] استعمال ہوتے ہیں۔اس کی مقبولیت کا اندازااندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ دنیا کے 98٪ کتب خانوں میں رائج ہے۔اب تک اس درجہ بندی کے 23 مختلف ترامیم شدہ طباعتیں ہو چکی ہیں۔
 
==انتظام و اشاعت==