"عمامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املاء
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Umair Naveed کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا: فارسی عربی والا ه۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 2:
[[File:Paag-mithila6.jpg|تصغیر|انڈونیشی پَگ]]
 
'''عمامہ''' (تلفظ:عِ-مَ-ا-مَ-ہ) یا پگڑی/دستار {{دیگر نام|انگریزی=Turban|فارسی= دولبند‌/دستار/عمامہعمامه|عربی=عمامة}} [[سرپوش]] کی ایک قسم ہے، جس میں کپڑے کو سر پر پیچ دے کر لپیٹا جاتا ہے۔ اس کی کئی صورتیں ہوتی ہیں، عام طور پر عمامہ/سرپوش کا استعمال مرد کرتے ہیں۔ ممتاو علاقے جہاں عمامہ یا پگڑی باندھی جاتی ہے، [[برصغیر]]، [[افغانستان]]، [[جنوبی ایشیا]]، [[جزیرہ نما عرب]]، [[مشرق وسطی]]، [[مشرق قریب]]، [[وسط ایشیا]]، [[شمالی افریقہ]]، [[قرن افریقہ]]، [[ساحل]]، اور سواحلی کوسٹ کے بعض علاقوں میں۔
 
اردو میں عمامہ کا لفظ عام طور پر مسلمانوں کے ایک خاص انداز میں باندھے گئے عمامہ/ پگڑی پر ہوتا ہے، جب کہ شملے والی پگڑی جو نواب ملک چوہدری اور دیہاتوں میں عام لوگ باندھتے ہیں اسے عمامہ کی جگہ پگڑی کہا جاتا ہے، البتہ یہ طے شدہ اصطلاح نہیں ہے۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اسلامی طرز کے سرپوش کے لیے عمامہ اور پگڑی دونوں لفظ استعمال کرتے ہیں۔