"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
[[انگریزی]] میں فزکس کا لفظ ، [[یونانی (زبان)|یونانی]] زبان کے ''physis'' سے آیا ہے جس کے معنی فطرت یا طبیعہ کے ہوتے ہیں۔ طبیعہ سے مراد [[کائنات]] کی ہر وہ شئے ہوتی ہے کہ جو انسان کے اختیار یا تضبیط سے باہر ہو (یا کم از کم اس وقت رہی ہو جب سے اس لفظ کی ان معنوں میں استعمال کی اصطلاح رائج ہوئی) اور اسی [[عربی زبان|عربی]] لفظ طبیعہ سے آج کا مروجہ لفظ برائے فزکس یعنی طبیعیات ماخوذ ہے۔ بالکل اسی نام کی مناسبت سے طبیعیات ایک ایسا سائنسی علم ہے کہ جس میں فطرت و طبیعہ کے ان بنیادی قوانین پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اس کائنات کے نظم و ضبط کو برقرار رکھے ہوۓ ہیں۔
 
== <big>'''تاریخ'''</big> ==
 
=== <sup>'''قدیم طبیعیات'''</sup> ===
 
فلکیات فطری سائنس میں سب سے قدیم ہے.۳۰۰۰ہے۔3000 قبل مسیح کی تہزیبوں جن میں سمیرین تہزیب، قدیم مصری تہزیب، اور وادئ سندھ کی تہزیبیں شامل ہیں کو سورج، چاند اور ستاروں کی حرکت کے متعلق بنیادی سمجھ بوجھ اور پیش گویانہ علم تھا.تھا۔ اس زمانے میں سورج، چاند، ستاروں کی پرستش کی جاتی تھی اور انہیں خدا کا درجہ دیا جاتا تھا.تھا۔ ان مظاہر کی وضاحت غیر سائنسی تھی اور ان میں دلائل کا فقدان تھا لیکن یہی ابتدائی مشاہدات جدید فلکیات کی بنیاد بنی. بنی۔ مشہور تاریخ دان اسگر آبو کے مطابق مغربی فلکیات کی بنیاد بین النہرین ہوسکتی ہے اور علوم دقیقہ میں تمام مغربی جدوجہد بابلی فلکیات سے نسل در نسل منتقل ہوئی ہیں.ہیں۔ مصری ماہرین فلکیات نے ایسی یاد گاروں کو چھوڑا جس پر اجرام فلکی کی حرکت اور ستاروں کے جھرمٹوں کے بارے میں معلومات محفوظ تھیں.تھیں۔ یونانی شاعر ہومر نے بھی اپنی شاعری میں اجرام فلکی کےمتعلق لکھا بعد کے یونانی ماہرین فلکیات نے نصف کرہ شمالی کے ستاروں کے جھرمٹوں کے نام مہیا کیے جو اب تک استعمال ہو رہے ہیں.ہیں۔
 
=== <sup>'''فطری فلسفہ'''</sup> ===
طبیعیات علم کے قدیم ترین شعبوں میں شمار کیا جاتاہے اور اس کا آغاز علم فلسفہ سے ہوا ہے۔ یعنی شروع میں مظاہر فطرت کی توضیح و تشریح علم فلسفہ کا ہی حصہ تھا جو بعد میں فطری فلسفہ کہلانے لگا۔بعد ازاں اس کو فطری سائنس کہا جاتا رہا حتٰی کہ طبیعیات کا جدید تصور رائج ہو گیا۔
=== <sup>'''قرون وسطی کی اسلامی دنیا میں طبیعیات'''</sup> ===
 
=== <sup>'''کلاسیکی طبیعیات'''</sup> ===
 
=== <sup>'''جدید طبیعیات'''</sup> ===
 
== <big>'''فلسفہ'''</big> ==
 
== <big>'''کلیدی نظریات'''</big> ==
 
=== <sup>'''کلاسیکی طبیعیات'''</sup> ===
 
=== <sup>'''جدید طبیعیات'''</sup> ===
 
=== <sup>'''کلاسیکی طبیعیات اور جدید طبیعیات میں فرق'''</sup> ===
 
== <big>'''تحقیق'''</big> ==
 
== <big>'''موجودہ تحقیق'''</big> ==
 
== مزید دیکھیے ==