"اسپرانتو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
|||
سطر 24:
== استعمال ==
اسپرانتو کو ثقافتی، بین الاقوامی اور فلسفی مقاصد کے علاوہ ٹیلی وژن اور ریڈیو کی عام نشریات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ آج دنیا میں 20 لاکھ کے قریب لوگ اس زبان کو بول سکتے ہیں۔ اسپرانتو دنیا کے کسی ملک کی سرکاری زبان نہیں ہے . اسپرانتو زبان سیکھ کر پوری دنیا میں لوگ اپنی ثقافت ، ادب ، فلسفہ ، شاعری ، خیالات اور دین کی بابت آگاہی دے سکتے ہیں . [[پاکستان]] میں اسپرانتو زبان کے فروغ کے لۓ علامہ [[مضطر عبا سی]] [مری، پیدايش :[[1931ء]] وفات :[[26 فروری]] [[2004ء]] ] نے [[پاکستان اسپرانتو ایسو سی ایشن]] [پاکیسا] کے نام سے 1978ء میں تنظیم بنائی اور متعدد کتابیں لکھیں ان میں نمایاں [[اسپرانتواردو ریڈر]] اور [[اسپرانتو اردو لغت]] ہیں. انھوں نے [[قرآن]] پاک کا اسپرانتو زبان میں ترجمہ بھی کیا. انہوں نے احادیث کا مجموعہ [[رحمت عالم حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا]] کے نام سے بھی ایک کتاب لکھی . پروفیسر علامہ [[مضطر عباسی]] کو اسپرانتو زبان کے علاوہ آٹھ دیگر زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا . اسپرانتو کے فروغ کے
== زبان سکھانے میں مدد ==
اسپرانتوکو دوسری زبانیں سیکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک روسی سانسدان ''ہیلمار فرانک'' کے مطابق اسپرانتوکئ زبانوں کا سیکھنا آسان بنا دیتی ہے مثلآ: [[روسی]] کا سیکھنا 25٪ زیادہ آسان ہو جاتا ہے؛ [[جرمنی|جرمن]] کا 30٪، [[انگریزی زبان|انگریزی]] کا 40٪، اور [[فرانسیسی]] کا 50٪۔
پاکستان میں اسپرانتو کی ترویج و فروغ کے
== بیرونی روابط ==
|