"جھیل انٹاریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: شمالی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا
سطر 52:
جھیل اونٹاریو میں ٹورنٹو اور روچسٹر کے درمیان ایک تیز رفتار مسافر اور گاڑی بردار فیری سروس کا آغاز 17 جون 2004 میں ہوا تھا۔ 10 جنوری 2006 کو اسے ختم کر دیا گیا۔
 
جھیل کا جنوبی کنارہ پھلوں کی پیداوار کے لئےلیے مشہور ہے۔یہاں [[سیب]]، چیری، [[ناشپاتی]]، آلو بخارے اور [[آڑو]] روچسٹر کی دونوں سمتوں میں کاشت ہوتے ہیں۔ جنوبی کنارے پر کینیڈا کی طرف بھی پھلوں کی کاشت اور انگوروں کی کاشت کے لئےلیے مشہور ہے۔ جھیل کے شمالی کنارے پر کوبرگ کے نزدیک سیبوں کی ایسی نسل کاشت کی جاتی ہے جو زیادہ شدید موسم برداشت کر سکتی ہے۔
 
== جغرافیہ ==
سطر 58:
جھیل اونٹاریو کو وسکونسنیان برفانی دور کے گلیشئر نے تراشا ہے۔ جوں جوں نیو یارک سے گلیشئر دور کھسکتا گیا، موجودہ دور کے سینٹ لارنس دریا کے کنارے کی وادی کو بھرتا گیا جس کی وجہ سے یہ جھیل بلند مقام پر واقع ہے۔
 
جب گلیشئر بالآخر سینٹ لارنس دریا کی وادی سے نکلا اور یہاں مختصر وقت کے لئےلیے جھیل سمندر کی خلیج بن گئی۔ 6500 فٹ موٹی برفانی تہہ پگھلنے سے یہاں زمین کی سطح بلند ہونے لگی جو اب بھی سو سال میں ایک فٹ جتنی بلند ہو رہی ہے۔ یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ جھیل کی تہہ جنوب کی طرف جھک رہی ہے اور دریائی وادیاں خلیجیں بن رہی ہیں۔ تاہم یہ رحجان جنوب کی طرف ہے اور یہاں موجود لوگوں کی زمینیں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔
 
== تاریخ ==
سطر 82:
1960 اور 70 کی دہائی میں جھیل حقیقتاً موت سے ہمکنار ہو رہی تھی۔ یہاں الجی کی تعداد بہت بڑھ رہی تھی جس کی وجہ سے مچھلیوں کی نسلوں کا صفایا ہو رہا تھا اور جھیل کے کناروں پر مردہ مچھلیوں اور الجی کے ڈھیر لگ رہے تھے۔ کئی بار یہ تہیں اتنی موٹی تھیں کہ لہریں انہیں نہ توڑ پاتی تھیں۔ اب جھیل میں 360 شناخت کردہ اور بہت سارے غیر شناخت شدہ کیمیائی آلودگیاں موجود ہیں۔
 
ساٹھ اور ستر کی دہائی میں ماحولیاتی مسائل کی وجہ سے جھیل میں موجود صنعتی اور میونسپل آلودگیوں کی صفائی کا سوچا گیا۔ آج جھیل اونٹاریو کی حالت بہت بہتر ہو چکی ہے۔ یہاں ایسی مچھلیاں موجود ہیں جو صرف صاف پانی ہی میں رہ سکتی ہیں۔ جھیل اب مچھلی کے شکار کے لئےلیے بہت مشہور ہو رہی ہے۔
 
حملہ آور اقسام کی مچھلیاں جھیل کے لئےلیے مسئلہ پیدا کر رہی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==