"گرمائی وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا
سطر 1:
[[ملف:DaylightSaving-World-Subdivisions.png|thumbnail|250px|<font color="#1E90FF">'''دھوپ بچاؤ وقت استعمال کرنے والے ممالک''' </font> <br /> <font color="#FF4F00">'''ایک مرتبہ دھوپ بچاؤ وقت استعمال کرنے والے ممالک'''</font> <br /> <font color="#c00000">'''دھوپ بچاؤ وقت استعمال نہ کرنے والے ممالک'''</font>]]
 
'''روشنیروز بچتی وقت''' یا '''دھوپ بچاؤ وقت''' <small>(Daylight saving time / DST)</small> کو '''موسم گرما کا وقت''' بھی کہا جاتا ہے جو دنیا کے کئی [[فہرست ممالک|ممالک]] میں رائج ہے۔ عام طور پر اس میں بہار، موسم گرما کے لئےلیے مقامی وقت ایک گھنٹہ آگے بڑھادیا جاتا ہے۔
 
جن ممالک میں یہ نظام رائج ہے وہاں کی حکومتیں اسے "توانائی کی حفاظت" کے لئےلیے ایک اقدام ٹھہراتی ہیں۔
 
اس کا خیال 1784ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے بانیوں میں سے ایک [[بنجمن فرینکلن|بینجمن فرینکلن]] سے پیش کیا۔