"شاعر جمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ہندوستانی شعرا
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
سطر 54:
{{نمونہ کلام آغاز}}
{{نمونہ کلام شعر|سر جو میرا اب تمہارے پتھروں کی زد پہ ہے|سن رہا ہوں اس کا بھی الزام میرے قد پہ ہے}}
{{نمونہ کلام شعر|کون ظالم کون ہے مظلوم اس کا فیصلہ |حشر میں ہوگا مگراب حشر کی آمد پہ ہے }}
{{نمونہ کلام شعر|آسماں سے پھر لہو کی بارشیں ہونے کو ہیں |اک کبوتر آج پھر بیٹھا ہو ا بر گد پہ ہے}}
{{نمونہ کلام شعر|لاش اس کی کھا گئے مل جل کے کالے بھیڑئے |اور اسکی ماں سمجھتی ہے کہ وہ سر حد پر ہے}}
سطر 66:
دوسری غڑل
{{نمونہ کلام آغاز}}
{{نمونہ کلام شعر|زمیں پہ پھینک دے مجھ کو کہ آسمان میں رکھ| ترا صحیفہ ہوں تو چاہے جس جہان میں رکھ }}
{{نمونہ کلام شعر|فلک کو رنگ بدلنے میں دیر لگتی نہیں |زمین پر بھی نظر اپنی ہر اڑان میں رکھ }}
{{نمونہ کلام شعر|خبر نہیں تجھے کب چھوڑنا پڑے ساحل |ہوا کو باندھ کے تو اپنے بادبان میں رکھ}}
{{نمونہ کلام شعر|جوان تو بھی ہے میں بھی ہوں شب ہے ایسا کر |خدا کے نام کی تلوار درمیان میں رکھ}}
{{نمونہ کلام شعر|سکوں ملے گا تو اندر کا شخص جاگے گا|سفر تمام نہ کر جسم کو تکان میں رکھ }}
{{نمونہ کلام شعر|خبر ہے گرم کہ طوفان آنے والا ہے |قدم نہ بھول کے گرتے ہوئے مکان میں رکھ}}
{{نمونہ کلام شعر|لہو بہے گا تو صدیوں پہ پھیل جائے گا |لہو بہانے سے پہلے یہ بات دھیان میں رکھ }}
{{نمونہ کلام شعر|ہمارے دور نے ہم کو یہی سکھایا ہے |ہو دل میں زہر مگر چاشنی زبان میں رکھ }}
{{نمونہ کلام اختتام}}