"بطلیموس چہاردہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
 
==مشترکہ حکومت==
[[13 جنوری]] [[47 ق م]] کو [[بطلیموس سیزدہم]] کی وفات کے بعد بطلیموس چہاردہم کو [[فرعون]] [[مصر]] کی حیثیت سے حکمران [[مصر]] تسلیم کرلیاکر لیا گیا۔ اِس کے ساتھ ساتھ مصری قوانین حکمرانی کے تحت اُسے اپنی بڑی بہن [[قلوپطرہ]] کو حکومت میں شریک کار تسلیم کرنا تھا۔ اِس طرح [[قلوپطرہ]] اور بطلیموس چہاردہم بیک وقت [[فرعون]] [[مصر]] کی حیثیت سے تخت نشین ہوئے۔ بعد ازاں بطلیموس چہاردہم نے مصری شاہی قوانین کے مطابق اپنی بہن [[قلوپطرہ]] سے شادی کرلی مگر [[قلوپطرہ]] [[رومن آمر]] [[جولیس سیزر]] کی طرف مائل ہوگئی اور [[48 ق م]] میں [[جولیس سیزر]] کی [[مصر]] کی مہم کے دوران [[قلوپطرہ]] نے [[جولیس سیزر]] سے شادی کرلی۔اِس کے بعد بطلیموس چہاردہم کی حکومت برائے نام رہ گئی اور [[مصر]] پر [[قلوپطرہ]] مکمل طور پر اقتدار پر قابض ہوگئی۔ [[15 مارچ]] [[44 ق م]] کو [[روم]] میں [[جولیس سیزر]] کو قتل کردیا گیا تو [[قلوپطرہ]] نے اِن حالات میں اقتدار سے بطلیموس چہاردہم کو الگ کردینا مناسب سمجھا، لیکن وہ مصری شاہی قوانین کے مطابق بطلیموس چہاردہم کو مشترکہ حکومت سے الگ نہیں کرسکتی تھی۔ اِس کا حل اُس نے یہ نکالا کہ بطلیموس کو ایک پودے کے ذریعہ سے زہر دلوا دیا۔ بطلیموس کی موت کے بعد [[2 ستمبر]] [[44 ق م]] کو [[قلوپطرہ]] نے اپنا بڑے بیٹے [[سیزاریئن]] کو اپنے ہمراہ حکومت میں شریک کرلیا۔کر لیا۔
 
==قتل==