"محمد شیبانی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:مغول خان بجانب زمرہ:منگولی خان |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 3:
'''ابو الفتح محمد شیبانی خان''' سولہویں صدی میں [[وسط ایشیا]] میں قائم [[ازبک|ازبکوں]] کی سلطنت [[سلسلہ شیبانیان]] کا سب سے بڑا بادشاہ تھا جو [[ابو الخیر خان]] کے دوسرے بیٹے [[شاہ بداغ خان]] کا بیٹا تھا۔ ازبک قبائل [[ابو الخیر خان]] کے انتقال کے بعد [[دریائے سیحوں]] کی زیریں وادی میں منتقل ہوگئے تھے اور یہاں سے وہ کبھی [[مشرقی ترکستان]] کے [[مغول|منگول]] حکمرانوں اور [[تیموری سلطنت|تیموریوں]] کے حلیف کی حیثيت سے اور کبھی ان کے خلاف لشکر میں حصہ لیتے رہتے۔
1468ء میں منگول حکمران [[محمود خان ابن یونس خان]] نے محمد شیبانی کو اس کی خدمت کے سلسلے دریائے سیحوں کے کنارے شہر ترکستان کی حکومت دے دی۔ شیبانی خان 1494ء [[ماوراء النہر]] میں داخل ہوا اور پانچ چھ سال کے عرصے میں پورے ماوراء النہر پر قبضہ
1508ء میں شیبانی نے صوبہ [[جرجان]] پر بھی قبضہ
یہ بات حقیقت ہے کہ ازبک جاہل اور نیم وحشی تھے اور ان کی زندگیوں پر [[اسلام]] کے اثرات بہت سطحی تھے بلکہ ان کی رسوم ترکوں اور منگولوں کی قبل از اسلام کی رسومات اور اسلام کا مجموعہ تھیں۔ اس لیے ایرانی مورخین سے ان کی برائیوں کو بہت زیادہ بڑھا چڑھ کر پیش کیا جس میں مبالغہ اور تعصب شامل ہے انہوں نے شیبانی خان کی بہت کریہہ تصویر کھینچی ہے جو حقیقت سے دور ہے۔ [[مجارستان|ہنگری]] کا مشہور مستشرق [[ویمبری]] اپنی کتاب میں شبانی کے متعلق لکھتا ہے کہ
|