"ہرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 108:
ھرات [[خراسان]] کے اہم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور اسے خراسان کا ہیرا کہا جاتا ہے۔
 
یہ شہر [[خلافت عباسیہ|عباسی خلافت]] اور بعد ازاں [[آل طاہر]] کی مملکت کا حصہ رہا۔ [[1040ء]] تک اس پر [[سلطنت غزنویہ|غزنویوں]] کی حکومت رہی اور اسی سال یہ [[سلجوقی سلطنت]] میں شامل ہوگیا۔ [[1175ء]] میں [[سلطنت غوریہ|غوریوں]] سے اسے فتح کرلیاکر لیا اور پھر یہ [[خوارزم شاہی سلطنت]] کا حصہ بنا۔
 
[[چنگیز خان]] نے 1221ء میں اس شہر پر حملہ کرکے اسے تہس نہس کردیا۔
سطر 116:
اسی صدی میں [[قرہ قویونلو]] حکمرانوں نے ایک مرتبہ ھرات کو اپنا دارالحکومت بنایا۔ [[1506ء]] میں ازبکوں اورچند سالوں بعد [[اسماعیل صفوی|شاہ اسماعیل صفوی]] نےاس شہر کو فتح کرکے [[صفوی سلطنت]] کا حصہ بنادیا۔
 
[[1718ء]] سے [[1863ء]] کے دوران متعدد جنگیں لڑی گئیں جن میں [[احمد شاہ ابدالی|احمد شاہ درانی]] نے [[1750ء]] میں تقریبا ایک سال کے محاصرے اور خونریزی کے بعد اس شہر کو حاصل کرلیا۔کر لیا۔ 1838ء میں فارس کے محاصرے میں شہر کو زبردست نقصان پہنچا اور [[1852ء]] اور [[1856ء]] میں دو مرتبہ فارسیوں سےش ہر پر قبضہ کرلیا۔کر لیا۔ [[1863ء]] [[امیر دوست محمد خان|دوست محمد خان]] نے اسے حاصل کرکے افغانستان کا حصہ بنادیا۔
 
[[1885ء]] میں برطانوی افواج نے مصلی کمپلیکس کو زبردست نقصان پہنچایا۔