"املا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «املا» کو محفوظ کیا: اضافہ بدون حوالہ یا کم حوالہ مواد ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [من...
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
{{مطالعہ}}
'''املا''' رسم خط کے مطابق الفاظ لکھنے کا عمل۔املا دراصل لفظوں میں صحیح صحیح حرفوں کے استعمال کا نام ہے اور جو طریقہ ان حرفوں کے لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، وہ رسم خط کہلاتا ہے۔ معروف ماہر [[لسانیات]]، [[رشید حسن خان]] املا کی تعریف اس طرح بیان کرتے ہیں:{{اقتباس|اردو کے رسم خط کے مطابق، لفظ میں حرفوں کی ترتیب کا تعین، ترتیب کے لحاظ سے اس لفظ میں شامل حرفوں کی صورت اور حرفوں کے جوڑ کا متعارف طریقہ؛ ان سب کے مجموعے کا نام ا{{زیر}}ملا ہے۔<ref>رشید حسن خان، اردو املا، فکشن ہاؤس لاہور، صفحہ21-22</ref>۔}}
== وضاحت ==
لفظ کے صحیح املا کو ان چار باتوں سے سمجھا جا سکتا ہے:
# کسی لفظ میں جن حرفوں کو آنا چائیے، وہی لکھے گئے ہوں۔ جیسے تلاطم میں پہلا حرف '''ت''' ہے، اگر اس کو '''طلاطم''' لکھا جائے اور '''گزرنا''' میں دوسرا حرف زے ہے اگر اس کو "گذرنا" یعنی زے کے بجائے ذال سے'''گذرنا''' لکھا، تو یہ غلط املا ہو گا۔
# لفظ میں حرفوں کو جس ترتیب سے آنا چائیے، اسی ترتیب کے ساتھ آئے ہوں۔
# نقطے صحیح جگہ رکھے گئے ہوں۔
سطر 17:
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{Wiktionary|املا}}
* [https://tools.wmflabs.org/urduspellchecker/ImlaNamah.doc سفارشات املا کمیٹی، ترقّی اردو بورڈ]
 
 
[[زمرہ:علم ہجا]]
[[زمرہ:ہجے]]
[[زمرہ:اردو الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:اردو حروف تہجی]]
[[زمرہ:اردو لسانیات]]
[[زمرہ:لسانیات]]
[[زمرہ:اصطلاحات]]
[[زمرہ:علم ہجا]]
[[زمرہ:لسانی اصطلاحات]]
[[زمرہ:لسانی شکلیات]]
[[زمرہ:لسانی صنفیات]]
[[زمرہ:لسانی شکلیاتلسانیات]]
[[زمرہ:لسانی اصطلاحاتہجے]]