"حر حرکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: آلاتی ← میکانیکی
سطر 1:
[[ملف:Triple expansion engine animation.gif|thumb|left|320px|ایک مثالی {{ٹ}} [[حرحرکیاتی نظام]] {{ن}} - حرارت گرم ([[بوائلر]]) سے سرد ([[کنڈنسر]]) کی جانب حرکت کرتی ہے اور اس حرکت سے استفادہ کرتے ہوۓ [[آلاتیمیکانیکی]] [[کام (حرحرکیات)|کام]] انجام دیا جاسکتا ہے۔]]
'''حَر حرکیات''' <small>([[عربی]] کے لفظ '''حَر''' ’’، اور ‘‘'''حرارت'''’’؛ ‘‘'''حرکیات'''’’، سے ماخوذ ہے '''حرکت کا مطالعہ'''، [[انگریزی]]: Thermodynamics)</small>
 
حرحرکیات میں اجسام یا [[نظام]]ات کے ذرّات کی حرکت کا [[تجزیہ]] کرکے ان اجسام کے [[درجہ حرارت]]، [[دباؤ]] اور [[حجم]] میں تبدیلی کے اثر کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
 
آسان الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ [[طبعیات]] کی وہ شاخ میں اجسام یعنی [[مادّہ]] کے [[جوہر]]وں یا [[سالمہ|سالموں]] کے اِرتعاشی حرکت کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ‘‘حرحرکیات’’ کہلاتی ہے.
 
[[طبعیات]] کی یہ شاخ [[کیمیاء]] میں بھی وسیع طور پر استعمال ہوتی ہے.
 
حرحرکیات کی بُنیاد [[قانون ہائے حرحرکیات]] ہیں، جو دعویٰ کرتے ہیں کہ [[طبعی نظام]]وں کے درمیان [[توانائی]]، بطورِ [[کام]] یا [[حرارت]]، منتقل ہوسکتی ہے.