"کنزرویٹو پارٹی (برطانیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 81:
 
مغربی دنیا میں [[مارگریٹ تھیچر]] کی اس کامیابی پر زبردست جے جے کار ہوئی اور وہ بے حد مقبول ہوئیں ، لیکن ملک بری طرح سے بٹ گیا۔ عوام نے بڑی شدت سے محسوس کیا کہ سرمایہ دار ، کاروباری اور صنعت کار طبقہ کی خوشنودی اور ان کے فروغ کی خاطر ان کے مفادات کو بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔ملک میں اس تیزی سے بے روزگاری بڑھی کہ اس نے لوگوں کو بدحال کردیا پھر مارگریٹ تھیچر نے جب کونسل ٹیکس کا نظام ترک کر کے پول ٹیکس کا نظام رائج کیا تو پورے ملک میں اس کے خلاف بغاوت بھڑک اٹھی جس نے پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا۔آخر کار پارٹی میں داخلی بغاوت نے مارگریٹ تھیچر کی قیادت کا تختہ الٹ دیا اور [[جان میجر]] پارٹی کے سربراہ بنے۔لیکن یہ دور ٹوری پارٹی پر بدعنوانیوں کے بھر پور الزامات کا دور تھا نتیجہ یہ کہ انیس سو ستانوے میں اٹھارہ سال بعد لیبر پارٹی نئی قیادت اور نئی شبیہ کے ساتھ دوبارہ بر سر اقتدار آئی۔اور آج تک اقتدار میں ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1834ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں]]