"برقی بار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
{{ٹ}} برقی '''بار''' {{ن}} (electric charge) تمام [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] کی ا یک بنیادی محفوظہ (conserved) خصوصیت ہے جو انکے [[برقناطیسیت|برقناطیسی تفاعلات]] کا تعین کرتی ہے۔ اس بات یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ برقی بار کا حامل [[ذرہ]] یا [[مادہ]] ، ایک [[برقناطیسی میدان]] کی وجہ سے متاثر ہوتا ہے یا اسکے زیر اثر ہوتا ہے جبکہ خود اسی کی وجہ سے برقناطیسی میدان پیدا بھی ہوتا ہے۔ برقناطیسی میدان اور اس میں حرکت کرتے ہوئے ایک بار دار ذرے کے آپس میں تفاعل (interaction) سے ایک قسم کی [[قوت]] یا [[توانائی]] نمودار ہوتی ہے جس کو [[برقناطیسی قوت]] کہا جاتا ہے۔ اور یہ برقناطیسی قوت ، دراصل اس [[کائنات]] میں پائی جانے والی [[بنیادی تفاعل|چار بنیادی قوتوں]] میں سے ایک ہے۔
[[ملففائل:Relativistic electromagnetism fig3.svg|thumbتصغیر|150px|rightدائیں|ایک [[مثبت]] بار ([[ذرہ]]) اور اسکے گرد موجود [[قوت]] کا دائرہ یا [[برقناطیسی قوت]]۔]]
 
[[زمرہ:قوانین بقاء]]
[[زمرہ:برقی سکونیات]]
[[زمرہ:کیمیائی خواص]]
[[زمرہ:برق]]
[[زمرہ:برقناطیسیت]]
[[زمرہ:برقی سکونیات]]
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:تعارفی طبیعیات]]
[[زمرہ:قوانین بقاء]]
[[زمرہ:کیمیائی خواص]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی مقدار]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:برقناطیسیتطبیعیاتی مقدار]]