"جلائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ ایران
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (3)
سطر 27:
حسن بزرگ کے بعد اس کا لڑکا [[اویس خان]] (1356ء تا 1374ء) تخت نشین ہوا۔ اس نے ترکمانوں سے جو[[آذربائیجان]] اور مشرقی [[اناطولیہ]] پر قابض ہوگئے تھے [[تبریز]] اور [[آذربائیجان]] چھین لیا اور [[موصل]] اور [[دیار باکر]] پر بھی قبضہ کر لیا۔
 
اویس کے جانشین حسین (1374ء تا 1382ء) کی سیاہ میشی ([[قرہ قویونلو]])(کالی بھیڑوالے) ترکمانوں اور [[آل مظفر]] سے لڑائیاں رہیں۔ ترکمانوں سے تو اس کی صلح ہوگئی لیکن آل مظفر کے حکمران [[شاہ شجاع]] نے اس کو [[آذربائیجان]] اور [[عراق]] کے بڑے حصے سے کچھ مدت کے لیے بے دخل کردیا۔کر دیا۔
حسین کے بعد اس کی حکومت دو بیٹوں میں اس طرح تقسیم ہوئی کہ [[عراق]] اور [[آذربائیجان]] [[سلطان احمد]] (1382ء تا 1410ء) کو اور [[کردستان]] بایزید کو ملا۔ سلطان احمد کو اطمینان سے حکومت کرنے کا موقع نہیں ملا۔ [[تیمور لنگ|تیمور]] کی فتوحات کا سلسلہ آذربائیجان تک پہنچ چکا تھا اور اس نے 1393ء میں بغداد اور عراق پر بھی قبضہ کر لیا۔ سلطان احمد بھاگ کر [[مصر]] چلا گیا۔ اس کےبعد یہ ہوتا تھا کہ جب تیمور بغداد سےچلا جاتا تھا تو سلطان احمد مصری حکومت کی مدد سے بغداد پر قابض ہوجاتا اور جب تیمور اس کی طرف رخ کرتا تو وہ پھر بھاگ جاتا تھا۔ آخر میں وہ بغداد پر قابض ہوگیا تھا لیکن آذربائیجان پر قبضہ کرنے کی کوشش میں [[قرہ قویونلو]](کالی بھیڑوالے) حکمران [[قرہ یوسف خان]](کالےیوسف خان) کے ہاتھوں شکست کھاکر مارا گیا۔ اس کے بعد اس کا بھتیجا [[شاہ ولد]] بغداد میں جانشیں ہوا لیکن اگلے سال ہی قرہ قویونلو(کالی بھیڑوالے) ترکمانوں نے بغداد پر قبضہ کرکے جلائری خاندان کا خاتمہ کردیا۔کر دیا۔ جلائر کی ایک شاخ اس کے بعد بھی 829ھ تک [[بصرہ]]، واسط اور شستر کے علاقے پر حکومت کرتی رہی لیکن وہ [[تیموری سلطنت]] کی باجگذار تھی بالآخر اس حکومت کو بھی قرہ قویونلو(کالی بھیڑوالے) نے ختم کردیا۔کر دیا۔
 
جلائریوں کا دور تعمیر و ترقی کے کاموں کے لحاظ سے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ فارسی کے مشہور قصیدہ گو مسلمان ساوجی (متوفی 1378ء) اور عرب مورخ [[ابن عرب شاہ]] (1388ء تا 1450ء) کا جلائری دربار سے تعلق تھا۔ ابن عرب شاہ کی تاریخ عجائب المقدور اس دور کی تاریخ خصوصا [[امیر تیمور]] کےحالات کا بڑا قیمتی ماخذ ہے۔ یہ عربی میں ہے اور اس میں تیمور کی برائیاں کی گئی ہیں۔ امیر تیمور بغداد فتح کرنے کے بعد ابن عرب شاہ کو [[سمرقند]] لے گیا تھا۔ احمد جلائر نے فارسی کے شاعر [[حافظ شیرازی]] کی سرپرستی بھی کی تھی۔
سطر 94:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{Commonscat|Jalayerid dynasty}}
 
{{تاریخ اسلام}}
 
[[زمرہ:1432ء کی ایشیا میں تحلیلات]]
[[زمرہ:تاریخ منگولیا]]