"ما بعد الطبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مشورہِ انضمام
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا
سطر 6:
#physics بمعنی طبیعی و[[طبیعیات]] یا [[فطرت]]۔
 
اوپر بیان شدہ ماخوذیت کے بعد سادہ الفاظ میں اس کو یوں کہہ سکتے ہیں کہ ؛ قدرت یا فطرت سے آگے (سوچ یا کام)، یا پھر یوں کہہ لیں کہ فطرت (طبیعیات) سے آگے یا طبیعیات کے بعد یعنی ما بعد الطبیعیات۔ اور یہی ، طبیعیات کے بعد (کام) ، [[ارسطو]] کے تحریر کردہ بیان میں فطرت اور طبیعیات کا ذکر ختم ہونے پر 13 ویں مقالے یا دانش فونٹ کا عنوان بھی ہے جو [[عربی زبان|عربی]] کے دور عروج میں ترجمہ ہوا۔ [[ارسطو]] کی تحریر میں تو اس کو طبیعیات کے بعد (کام) کہا گیا تھا مگر [[لاطینی زبان|لاطینی]] والوں کے ترجمہ کا کمال کہیے کہ انہوں نے اس کو ؛ طبیعیات سے (آگے یا ماوراء) علم ، ترجمہ کردیاکر دیا اور اسی ؛ بعد (after) اور آگے یا ماوراء (beyond) کے محرف یا تفسیرسہوا سے اس کا آج کا فلسفیانہ مابعد کا مفہوم آیا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==