"اسفندیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
←‏top: درستی املا
سطر 1:
[[ایران]] کے افسانوی بادشاہ [[گشتاسپ]] کا بہادر بیٹا ۔ جس نے [[چین]] اور توران سے جنگ میں نام پیدا کیا۔ باپ نے اسے ایک بار خفا ہو کر قید کر دیا تھا مگر ایرانی فوجون کو شکست ہونے لگی تو رہا کردیا۔کر دیا۔ اس نے ایران کے کھوئے ہوئے صوبوں کو [[توران|تورانیوں]] سے چھین لیا اور ایران کا قومی پرچم بھی جو تورانیوں کے قبضے میں چلا گیا تھا۔ جیت لیا۔ گشتاسپ نے اسفندیار سے تاج و تخت کا وعدہ کیا تھا۔ فتح کے بعد اس نے گشتاسپ کو اس کا وعدہ یاد دلایا تواس نے یہ شرط رکھی کہ تم [[رستم]] کو جو باغی ہوگیاہو گیا ہے ، گرفتار کر لاؤ تو تخت تمہارے حوالے کردوں گا۔ اسفند یار جنگ میں رستم کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس نے بھی رستم کی انند ہفت خواں فتح کیا تھا۔
 
[[زمرہ:افسانوی کردار]]