"میری کیوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 39.50.185.63 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
درستی املا
سطر 34:
}}
| signature = Marie Curie Skłodowska Signature Polish.svg
 
 
| footnotes = آپ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں ([[طبیعیات]] اور [[کیمیاء|کیمیا]]) میں نوبل انعام حاصل کیے۔.
سطر 51 ⟵ 50:
}}
 
میری کیوری (انگریزی: Marie Curie) (پیدائشی نام: ماریہ سکلوڈووسکا، Maria Skłodowska) المعروف [[میری کیوری|'''مادام کیوری]]''' ([[7 نومبر]]، [[1867ء]] – [[4 جولائی]]، [[1934ء]]) ایک پولش-فرانسیسی [[طبیعیات دان]] اور [[کیمیا دان]] تھیں۔ وہ [[تابکاری]] (radioactivity) کے شعبے کی بانی تھیں جنہوں نے دو مرتبہ [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔ آپ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں ([[طبیعیات]] اور [[کیمیاء|کیمیا]]) میں نوبل انعام حاصل کیے۔ انھیں طبیعیات میں یہ انعام 1903ء میں ان کے شوہر [[پیری کیوری]] کے ساتھ دیا گیا جس کی وجہ تابکاری پر کی گئیں ان کی تحقیقات و دریافتیں تھیں جبکہ کیمیاء میں یہ انعام انھیں 1911ء میں ملا جس کی وجہ [[ریڈئیم]] اور [[پولونیم]] کی دریافتیں تھیں۔
 
میری کیوری (انگریزی: Marie Curie) (پیدائشی نام: ماریہ سکلوڈووسکا، Maria Skłodowska) المعروف [[میری کیوری|مادام کیوری]] ([[7 نومبر]]، [[1867ء]] – [[4 جولائی]]، [[1934ء]]) ایک پولش-فرانسیسی [[طبیعیات دان]] اور [[کیمیا دان]] تھیں۔ وہ [[تابکاری]] (radioactivity) کے شعبے کی بانی تھیں جنہوں نے دو مرتبہ [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔ آپ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں ([[طبیعیات]] اور [[کیمیاء|کیمیا]]) میں نوبل انعام حاصل کیے۔ انھیں طبیعیات میں یہ انعام 1903ء میں ان کے شوہر [[پیری کیوری]] کے ساتھ دیا گیا جس کی وجہ تابکاری پر کی گئیں ان کی تحقیقات و دریافتیں تھیں جبکہ کیمیاء میں یہ انعام انھیں 1911ء میں ملا جس کی وجہ [[ریڈئیم]] اور [[پولونیم]] کی دریافتیں تھیں۔
 
آپ [[جامعہ پیرس]] میں استاد کی حیثیت سے متعین کی گئی پہلی خاتون تھیں۔ آپ [[وارسا]]، [[بولندا|پولینڈ]] میں پیدا ہوئیں اور اپنے ابتدائی ایام وہیں گزارے لیکن 24 سال کی عمر میں [[1891ء]] میں سائنس کی تعلیم کےلیے [[پیرس]]، [[فرانس]] منتقل ہو گئیں۔ آپ نے اعلیٰ تعلیم اور تمام تر سائنسی تحقیق پیرس ہی میں کی اور فرانس کی شہریت اختیار کر لی۔ آپ نے پیرس اور وارسا میں کیوری علمی ادارے قائم کیے۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[نوبل انعام برائے کیمیا]]
{{باب |نوبل }}
سطر 77 ⟵ 75:
[[زمرہ:نوبل انعام برائے کیمیاء وصول کنندگان]]
[[زمرہ:نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ]]
[[زمرہ:کیمیاء میں نوبیل انعام یافتہ ]]
 
[[زمرہ:فرانسیسی نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:پولش نوبل انعام یافتہ]]
سطر 85 ⟵ 82:
[[زمرہ:فرانسیسی سائنسدان]]
[[زمرہ:احداثگران]]
 
[[زمرہ:فرانسیسی طبیعیات دان]]
[[زمرہ:فرانسیسی کیمیادان]]
 
[[زمرہ:خاتون نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:خاتون سائنسدان]]