"تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
درستی
سطر 4:
اس کے بانی ارکان میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]، [[بلجئیم|بیلجیئم]]، [[نیدرلینڈز]]، [[لکسمبرگ]]، [[فرانس]]، [[برطانیہ]]، [[کینیڈا]]، [[پرتگال]]، [[اطالیہ|اٹلی]]، [[ناروے]]، [[ڈنمارک]] اور [[آئس لینڈ]] شامل ہیں۔ تین سال بعد [[18 فروری]] [[1952ء]] کو [[یونان]] اور [[ترکی]] نے بھی نیٹو میں شمولیت اختیار کرلی۔
 
[[1954ء]] میں [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] نے تجویز دی کہ وہ [[یورپ]] میں قیام امن کے لئےلیے نیٹو میں شمولیت چاہتا ہے تاہم نیٹو کے رکن ممالک نے اس کی مخالفت کی۔
 
[[ملف:NATO-2002-Summit.jpg|thumb|2002ء میں پراگ میں ہونے والے نیٹو اجلاس کا منظر]]